"وہ ظلم اور وحشت کی تمام حدیں پار کر چکے ہیں اور ہر انسان کی زندگی کے درپے ہیں۔ کیا آپ ان کے ہتھیاروں، ٹینکوں اور راکٹوں کی طاقت سے خوفزدہ ہیں؟ اگر آپ ظلم کے آگے جھکنے کو تیار نہیں ہیں، تو میں اس محاذ پر آپ کی قیادت کرنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں۔ — سہیل افریدی
آپ کی ڈیمانڈ کو ہم قبول کرتے ہیں آپ کی بات کو قبول کرتے ہیں کہ ہم نے ڈی چوک دوبارا جانا ہے لیکن وعدہ آپ لوگوں نے بھی کرنا ہے کہ جو تاریخ دیا جائیگا آپ نےاس کے ساتھ کھڑا ہونا ہے ۔
جنید اکبر 🚨🚨
@worldfamoupeax وہ بھائی بھی ہمت والا ہے
یہ بہن بھی ہمت والی ہے
جس سے تھر تھر کرتے ہو
وہ آندھی آنے والی ہے
جس ماں نے شیر بنایا تھا
اس ماں نے بیٹی پالی ہے
وہ بھائی بھی ہمت والا ہے
یہ بہن بھی ہمت والی ہے
ہم نے تیس سال پہلے عمران خان سے پوچھا کہ آپ جس نظریے پر چل رہے ہیں کیا باقی کوئی بھی اس نظریے پر ساتھ ہے؟ تو انہوں نے فوری کہا نہیں! میں اگلی نسل کا انتظار کررہا ہوں جو پاکستان بچائے گی میں ایک پوری نسل تیار کرونگا جو پاکستان کے لیے کھڑی ہوگی۔ عمران خان نے تیس سال آپ کا انتظار کیا کہ یہ نسل جوان ہوکر اس کے ساتھ مل کر پاکستان بچائے گی۔ علیمہ خان کا بقہ میں کارکنوں سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
@Aleema_KhanPK