وفات کے بعد جب غسل دینے کے لیے شیخ الھند کے جسم سے کپڑے اتارے گٸے تو غسل دینے والوں نے دیکھا کہ کمر پہ سیاہ رنگ کے عجیب و غریب نشانات ہیں۔غسل دینے والوں میں ایک حضرت مدنی بھی تھی حاضرین نے حضرت مدنی سے پوچھا حضرت آپ سفر و حضر میں اکثر شیخ الھند کے ساتھ رہے شیخ کے 3/1
کنیا میں #ArshadSharifShaheed کے حالات قتل کا جائزہ لیں کینین پولیس کا مؤقف سنیں وہ گاڑی دیکھیں جسمیں ارشد شریف کا خون ہوا جسکی پسسنجر سائیڈ بالکل صاف ہے اور وہ راستہ دیکھیں جس پہ مقتول کو لیجایا گیا تو کوئی شک نہیں رہتا کہ انھیں گاڑی سے اتار کر خرم احمد کے سامنے مارا گیا
پھر
1
عمران خان حکومت کے دوران جنرل عاصم منیر نے ایمانداری سے اچھے کام کیے تو ان کو عہدے سے ہٹادیا تھا، لیکن اللہ تعالیٰ نے عزت دی اور آج آرمی چیف بن گئے
فیصل واوڈا
367km #Lahore#Islamabad Motorway.
Features
- 23 Interchanges
- 87 Flyovers and Bridges
- 193 Underpasses
- 101 Drainage Structures
Completed in 1997, the six-lane Lahore to Islamabad Motorway, called the M-2 was the first highway of its kind in Pakistan.
#NawazSharifZindabad
کارڈیک سنٹربہاولپورمیں ایک ماڈرن لیبارٹری جہاں تمام ٹیسٹ عالمی معیارکےمطابق کئےجاتے ہیں۔Patientکےریکارڈسےلےکراسکےعلاج کی تمام تفصیلاتITکےجدیدنظامPACS&HIMSمیں محفوظ کی جاتی ہیں۔ یہ سنٹرسابقCMپنجاب شہبازشریف کی خصوصی کاوشوں کانتیجہ ہے۔
#NawazSharifZindabad@CMShehbaz@Atifrauf79
@khaniQk اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ💙
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ 💙
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجي��ٌ♥️
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ ♥️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ
نواز شریف عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے پر اڑ گئے نوازشریف اور شہباز کے اڑ جانے پر عاصم منیر کی تعیناتی ہو گئی
ہر حد کوشش کی گئی کہ عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی نہ ہو سکےکورٹ سے لیکر مارشل لاء لگانے تک کے آپشنز بھی زیرِ غور آۓ لیکن عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی نہ رک سک��
نواز شریف کو پہلے سپریم کورٹ سے تاحیات نااہل کروایا پھر انکی پارٹی صدارت ختم کردی گئی
نواز شریف کو انکی بیٹی سمیت جیل میں ڈال دیا گیا اور انہوں نے جب اسلام آباد ہائیکورٹ سے رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ جنرل فیض حمید عدالت پر اثر انداز ہوئے جس کا بھانڈا جسٹس شوکت صدیقی نے پھوڑا
جنرل عاصم منیر کو ہماری تحریک انصاف حکومت میں آئی ایس آئی سے ہٹایا گیا کیونکہ انہوں نے ایما��داری دیانتداری نیک نیتی سےوہ کام کیا لیکن ہمارے حکومت نے انکے پیچھے فیلڈنگ لگائی ہوئی تھی پوری کوشش کی گئی انکا سمری میں نام ہی نہ آئےلیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ تعالی چاہتے ہیں
فیصل واوڈا
Former CM Punjab Shehbaz Sharif inaugurated the extension of 150-bed Children's Hospital on 7th February 2018 completed at a cost of Rs1,929 million.The present Children's Hospital, Multan having 300 beds was made during Shehbaz Sharif’s government in 1998.
#NawazSharifZindabad