یومِ تکریمِ اساتذہ
اساتذہ قوم کے معمار اور نسلوں کے رہبر ہیں۔ ان کی محنت، خلوص اور تربیت ہی قوموں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
یومِ تکریمِ اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ استاد کی عزت و تکریم ہماری تہذیب اور ایمان کا حصہ ہ��
#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماؤں سید امین الحق، وسیم اختر، کیف الوری، احمد سلیم صدیقی، وسیم آفتاب، سلیم تاجک سمیت مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران و اراکین نے مرکزی شعبہ اطلاعات ویڈیو سیکشن کے ��نچارج محمد شہزاد کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
#MQMPakistan
دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے شہر کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں،
کسی بھی قسم کی دہشت گردی سے ہمارے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے،
پوری قوم افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،
دہشت گرد عناصر کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت اور دہشت گردوں کو واصل جہنم کرنے پر جوانوں کو زبردست کو زبردست خراج تحسین،
حملے میں زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan#ChairmanMQM#karachi#PakistanRangers
کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حق، عدل اور شریعتِ محمدی ﷺ کے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ حضرت امام حسینؓ نے جان، مال اور اہلِ خانہ کی عظیم قربانی دے کر امت کو یہ پیغام دیا کہ باطل کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا اہلِ ایمان کا شیوہ نہیں۔
شہدائے کربلا کو سلام۔
#YoumEAshura #Muharram #Karbala #ImamHussain #MQMPakistan
دی ڈائلاگ کراچی پروگرام کی جھلکیاں
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ "دی ڈائلاگ کراچی" میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ممتاز دانشوروں، صحافیوں�� ماہرینِ معیشت اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت۔
#TheKarachiDialogue
#MQMPakistan
#Karachi
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان کا واضح، دوٹوک اور اصولی اعلان۔۔۔!!
جس کو اختلاف کے ساتھ رہنے کی تہذیب نہیں، اُس سے اتحاد نہیں ہو سکتا۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#APMSO#MQMPakistan#Hyderabad
ہمارے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو کسی الیکشن کی ضرورت نہیں، ہم انہیں تاحیات چیئرمین مانتے ہیں۔
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس پر انچارج اے پی ایم ایس او حافظ شہریار خان کا واضح اور دوٹوک پیغام۔
#APMSO#MQMPakistan#Hyderabad
ایم کیو ایم کے کارکنان!
جو جبر سے نہیں ڈرے، وہ جبر کے غلاموں سے بھی کیا ڈریں گے؟
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#APMSO#MQMPakistan#Hyderabad
اگر ایم کیو ایم سے پہلے کراچی میں دودھ اور شہد کی نہریں بہتی تھیں، تو پھر ایم کیو ایم کے وجود میں آنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
#TheKarachiDialogue#MQMPakistan#Karachi
جب میرٹ کو کوٹہ سسٹم کے ذریعے کچلا جا رہا تھا، اُس وقت سب فلسطین اور کشمیر کی باتوں میں مصروف تھے۔ ہمارا موقف آج بھی وہی ہے؛ میرٹ، انصاف اور کراچی کے حقوق۔ ہم نہ کبھی بدلے ہیں، نہ کوئی ہمیں ہمارے مؤقف سے ہٹا سکتا ہے۔
#TheKarachiDialogue#MQMPakistan#Karachi
وفاقی اردو یونیورسٹی کے مسائل کا حل ایم کیو ایم کی اولین ترجیح ہے، سید امین الحق
اساتذہ و ملازمین کا استحصال اور انتقامی کارروائیاں ناقابلِ برداشت ہیں، سید امین الحق
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات
#MQMPakistan
بلدیہ فیکٹری سانحے سے لے کر حکیم سعید اور امجد صابری کے قتل تک، بے شمار مقدمات اور الزامات لگائے گئے،مگر عدالتوں میں ایک بھی الزام ��ابت نہ ہو سکا۔ الحمدللہ! ٹارچر سیلز، اجتماعی قبروں اور اسلحہ برآمدگی جیسے الزامات بھی بعد ازاں واپس لیے گئے یا ثابت نہ ہو سکے
#TheKarachiDialogue
Thousands gathered in Hyderabad to celebrate APMSO’s 48th Foundation Day, showing the spirit & strength of our movement.
With the dedicated support of our youth under the leadership of Khalid Maqbool, we will continue our struggle & work for a brighter future.