Happy Birthday to the true fighter, #ImranKhan Even behind bars, your courage and dedication to the people inspire millions. Keep shining, Kaptaan! #FreelmranKhan✌️
#HappyBirthdayImranKhan❤️
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
کیسے پاکستانی جرنیلوں نے زمینوں پر قبضے کر کے شاپنگ مال، دکانیں، اور پلازے کھڑے کئے
جب جرنیلوں نے دیکھا شاپنگ سینٹر پاکستانی عوام کو واپس کرنا پڑ جاۓگا تو انہوں نے شاپنگ سینٹر کا نام بدل کا کالج کے نام کا بورڈ لگا دیا
کرپشن کی بھیانک داستان جو کبھی پاکستانی میڈیا پر نہ دکھائی گئی
پاکستانی فوج کی مدد ایک رشوت ہے جو ہم اس لئے دیتے ہیں کہ فوج وہ کرے جو ہم ان سے کروانا چاہتے ہیں۔
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا یہ بیان ہماری عظیم افواج پر ایک ��رمناک حملہ ہے۔
ہم حکومت پاکستان اور @OfficialDGISPR سے یہ مطالبہ کرتے ہیں اس بے ہودہ الزام پر ریاستی سطح پر امریکہ سے احتجاج کر کے یہ واضح کریں کہ ہماری فوج کے عظیم جنرل نہ رشوت خور ہیں نہ ہماری عظیم فوج کرایہ پر کام کرنے والی آرمی ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کی طرف سے الیکشن دھاندلی میں کیا گیا اب تک کا سب سے شاندار تجزیہ
جسٹس فائز عیسی کس طرح سرعام ننگا ہو کر دھاندلی میں فوج کا آلہ کار بنا، جب عمران خان اور پاکستانی عوام نے فوج اور فائز عیسی کے سارے ہتھکنڈوں کو ناکام بنا دیا تو وہ بوکھلا کر ایسی دھاندلی پر اُتر آۓ جو چوبیس کروڑ کے ملک میں ایک مذاق تھا
چند جرنلز پاکستانی عوام کے ہاتھوں بُری طرح شکست کھا چُکے تھے لیکن اُن کے لئے سویلین کے ہاتھوں شکست ناقابل برداشت تھی
10 days after the elections, organized and systematic rigging continues to persist. Here is a video of Journalists exposing that the printing press at Lahore, owned by PMLN leader Ehsaan, is still printing fake ballot papers for the constituencies lost by Nawaz Sharif & family to tamper the records.
We reiterate that results of elections be released immediately according to Form 45.
ن لیگ کی عظمیٰ بخاری اور خاوند سمیت 9 ارکان کا PPP نہ چھوڑنے کے لیے قرآن پاک پر حلف کی ویڈیو لیک کر دی گئی
قران پر لئے گئے حلف کو کیسے یہ لوگ اپنی ذاتی مفاد کے لئے توڑ دیتے ہیں
@AzmaBokhariPMLN
کور کمانڈر کے گھر کی دیوار کو آگ لگنے پر چودہ ہزار پاکستانیوں کو گرفتار کرنے والو
پاکستانی قوم کی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے اور پاکستان کے آئین کو پاؤں کی جوتی کی نوک پر رکھنے و��لے غداروں کا کب حساب ہو گا
ایک سکول سے ووٹوں کے ڈبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے دہشتگرد