2/2آنے والے کچھ سالوں تک اب ریاست کے تشخص کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی طرف سے اس امر کی اشد ضرورت تھی۔ایسا کرنے پہ ساری عوام مبارکباد کی مستحق ہے۔اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
آزاد کشم��ر پائندہ باد ✊
#AJKRightsmovement #AzadKashmir #Azadi #Kashmir
مسلم کانفرنس اور دیگر غیر ریاستی سیاسی جماعتیں یاد رکھیں۔
ریاست بچانی ہے سیاست نہیں ریاست ہو گی تب ہی سیاست ہو گی۔ آزاد کشمیر کی عوام کو جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ایک جدت دی ہے۔جس کی وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ
#AJKRightsmovement#AzadKashmir#Azadi#Kashmir#Pakistan
This is Muzaffarabad today. Thousands of Kashmiris violated the old colonial black law section144. They came out from their homes on feet. No transport was used due to wheel jam strike. They are demanding tax free electricity from Mangla dam and subsidy on wheat flour. #Kashmir
سیاسی اختلافات اپنی اپنی جگہ لیکن آج سراج الحق کا جماعت اسلامی سے مستعفیٰ ہونا دل پر بہت گراں گزرا۔
چلو کوئی ایک مذہبی پارٹی ہار جاتی لیکن سب مذہبی رہنما پارٹیوں کے شکست کھا جانے کے پیچھے کوئی ایک وجہ تو ضرور ہو گی۔
میں بہت کم شخصیات سے متاثر ہوتا ہوں لیکن
،سورت الاخلاص میں اٹک کر بھٹک جانا اور لفظ خاتم النبیین کی ادائیگی کا بھی جسے مسئلہ ہو اور وہ لوگ جو گرمیوں میں اے سی پر پیدا ہوئے اور سردیوں میں ہیٹر پر فوت ہوئے وہ کبھی انقلاب برپا نہیں کرسکتے صرف ملک میں انتشاری آگ کو ہوا دے سکتے ہیں جو کبھی نہیں بجھے گی۔