Home
Language
English
Türkçe
Bahasa Indonesia
About
Privacy Policy
Terms of Service
Pricing
Sign In
Download All
Share
A K-JAAN
@KhAtRi_A
#AqwaaleZareen
#UrduQuotes
#UrduPoetry
,
#PAK
#SINDH
Joined November 2011
39
Following
379
Followers
3.5K
Posts
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
زندگی کا سب سے بڑا نقصان موت نہیں ہے ، زندہ رہتے ہوئے ہمارے اندر جو مرتا ہے وہ سب سے بڑا نقصان ہے ..
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
کچھ دن ، کچھ تاریخیں ، کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں ,
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
یہ نہ ہو کہیں تجھ کو لاجواب کردوں میں ، کچھ سوال ر ہنے دے کچھ جواب رہنے دے ;
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
اک عجب لفظ ہے S O R R Y بندہ کہے تو غصہ خت�� ڈاکٹر کہے تو بندہ ختم ..
Who to follow
Armen 💋
@GaleciaArmen
loves GOD † & Music ♬ especially my manzobear
.
@strongarrior
xyz
@wilsonpiter
|Futsal #RPL24 | RPL Enginer ★IT Software|Programmer★ .
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
بدلہ لین�� ایک بیماری ہے جو ہمارے اندر کے انسان کو ختم کر دیتی ہے ,
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
پوچھنا یہ تھا جو خواب ٹوٹ جاتے ہیں ان کی ویلڈنگ کہاں سے ہوتی ہے..؟
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
خاموشی سے بڑی چیخ نوع انسانی نے ایجاد نہیں کی ..
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
خدا کے چنے ہوئے لوگ ہی لوگوں کا دکھ درد چنتے ہیں ، یہ وصف ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا .............
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
ہائے وہ لوگ جنہیں ہم نے بھلا رکھا ہے یاد آتے ہیں تو سانسوں سے لپٹ جاتے ہیں ''
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﻫﺎﺋﺶ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ "ﺩﻝ ﮐﯽ ﻣﮑﯿﻦ " ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺭﺷﺘﮯ " ﻣﺴﺎﻓﺮ " ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ ..
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
خوبصورت ھے وہ سوچ جو کسی کیلئے اچھا سوچے اور خوبصورت ھے وہ انسان جسکو الله نے یہ خوبصورتیاں عطا کی ہیں♥
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
خوبصورت ھے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے، خوبصورت ھیں وہ ھاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لیں،
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
گناہ کی جڑ نیت میں ہے جسم میں نہیں ۔ ابلیس بےجسم ہوتے ہوئے بھی گناہ کا پلندہ ہے۔ گناہ سے خلاصی جسم اور اسکی خواہشات کو رد کرنے سے نہیں بلکہ دل کی تبدیلی سے ملتی ہے ۔
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
تمہیں بہت ملیں گی ادب آداب والے, تمہں یاد آ ئے گا تلخ مزاج میرا ۔ ۔
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
ناکامی کی زمہ داری خود قبول کیجئے , ایک تدبیر کارگر نہ ہو رہی ہو تو دوسری تدبیر کا تجربہ کیجئے ,آپ یقیناً اعلی کامیابی تک پین�� جائیں گے ,
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
تو اگر اہلِ بصارت ہے تو حسّاس بھی بن دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ ,
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
دستک اور آواز تو سننے کے لئے ہے ۔ جو روح کو سنائی دے اٌسے خاموشی کہتے ہیں ۔
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
دل و نگاہ کی دنیا نئی نئی ہوئی ہے درود پڑھتے ہی یہ کیسی روشنی ہوئی ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
میرا کوئی بھی نہیں ، کائنات بھر میں ندیم اگر خدا بھی نہ ھوتا تو میں کدِھر جاتا , (احمّد ندیم قاسمی)
A K-JAAN
@KhAtRi_A
about 8 years ago
جب آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ھیں تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ھو جاتا ھے .
Last Seen Users on Sotwe
Pablo Arab
Seen from
Algeria
Delivery Boy With Girl
Seen from
Oman
marie⁷
Seen from
United States
Antalya grup
Seen from
Netherlands
enamorado
Seen from
Mexico
Şişman Ve Kilolu Sikici
Seen from
Turkey
.
Seen from
Turkey
ขอเป็นความลับ
Seen from
Thailand
Kaique Couto
Seen from
Brazil
Angel
Seen from
Egypt
Trends for you
1
Harper
Under 10K tweets
2
Reggie
Under 10K tweets
3
Andrew Painter
Under 10K tweets
4
Hunter Brown
Under 10K tweets
5
Portugal
Under 10K tweets
6
Dom Smith
Under 10K tweets
7
Gemini 4 Argon
Under 10K tweets
8
Burke
Under 10K tweets
9
Yordan
Under 10K tweets
10
Newt Gingrich
Under 10K tweets
Most Popular Users
1
Elon Musk
@elonmusk
241.7M followers
2
Barack Obama
@barackobama
119M followers
3
Cristiano Ronaldo
@cristiano
114.5M followers
4
Donald J. Trump
@realdonaldtrump
111.9M followers
5
Narendra Modi
@narendramodi
107.2M followers
6
Rihanna
@rihanna
98.7M followers
7
NASA
@nasa
92.4M followers
8
Justin Bieber
@justinbieber
91.8M followers
9
KATY PERRY
@katyperry
90M followers
10
Taylor Swift
@taylorswift13
84M followers
11
Lady Gaga
@ladygaga
75.5M followers
12
Virat Kohli
@imvkohli
73.4M followers
13
Kim Kardashian
@kimkardashian
70.9M followers
14
YouTube
@youtube
68.8M followers
15
Neymar Jr
@neymarjr
66.4M followers
16
Bill Gates
@billgates
65.2M followers
17
Selena Gomez
@selenagomez
63.1M followers
18
The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers
19
CNN
@cnn
61.8M followers
20
X
@x
60.7M followers
Olivia
Online
✨
⭐
💫