supporting and making sure that it grows further. Nonetheless, one thing we know clearly now is that no amount of money will make these guys perform better on field given our current financial support which seems to sustain ongoing problems within this group.
#Pakistan#T20USA
A Plea for Change
In the recent years, Pakistan cricket team has been disappointing, to say the least. We have some of the best training facilities in the world and have hired top notch coaches. Despite all these resources millions of fans have been disappointed and fail short
in team is absent. These issues are affecting not only the performance of the team but also tarnishing the image of Pakistani cricket globally.
We advertisers and sponsors play a very powerful role in this game. Our monetary investment in cricket is huge moving towards
پاکستان کی سب سے بڑی اور دنیا کی آٹھویں بڑی جماعت تحریک انصاف کا مرکزی دفتر گرایا جا رہا ہے ۔۔۔۔
انٹرنیشنل میڈیا کو ٹیگ کرتے جائیں دنیا کو بتانا بہت ضروری ہے ۔۔۔
شیعہ سنی مشترکہ علماء نے عدت کیس کو حدود اللہ سے جنگ قرار دے دیا
اپنی زاتی انا اور بغض عمران میں آ کر شریعت محمدی پر حملہ کیا گیا، نکاح جیسے مقدس کام کو بدنام کیا
علماء
اسلام آباد مرکزی دفتر کو غیر قانونی قرار دے کر گرانے والوں سے سوال ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مار گلہ ہل پارک اور نیوی گولف جو کہ جرنیلوں کی ملکیت تھی اُسے غیرقانونی قرار دیتے ہوۓ فوراً قبضے کا حکم دیا تھا کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس حکم کی تعمیل ہوئی ؟
🚨وزیردفاع کا فالس فلیگ آپریشن کا اعتراف ۔۔۔
فوج کے اندر کچھ ایسے لوگ تھے جو 9 مئی کے حملہ آوروں کے ساتھ ملے ہوئے تھے حساس مقامات تک لوگوں کا پہنچ جانا اور سکیورٹی کا وہاں سے ہٹ جانا ثابت کرتا ہے کہ فوج کے اپنے لوگ اس میں ملوث تھے ۔۔۔
اسے کہتے ہیں اشتعال انگیزی
ایک سوچےسمجھےبھونڈے منصوبےکےتحت عدالتی احاطےمیں ای��نسیوں کے سو سےزائدافرادکوتعینات کیا گیا،پھر پُرامن عمران خان کو اغوا کیا گیا اور ساتھ میں یہ ویڈیو بنا کر جاری کی گئی تاکہ عوام کو اشتعال دلایا جائےاور رد عمل کے طور پر ۹ مئی کا بھونڈا ڈرامہ رچایا جائے
اگر 6 ججوں نے شور نہ مچایا ہوتا تو یقین مانئیے بشری بی بی کو خان صاحب سے نہ ملنے دیا جاتا۔۔
جب تک شور نہیں مچے گا بیغیرت سکون سے مسندوں پر براجمان رہیں کہ لہٰذا شور مچائیں۔۔
پی ٹی آئی کے ٹکٹ پرجیت کر لوٹا بننے والے وسیم قادر کو ایک میٹنگ میں حمزہ شہباز نے پانی کی بوتل دےماری جواباًوسیم قادرنےحمزہ شہبازکو بوتل دے ماری اس کے بعد چوہدری غلام حسین نے انہیں پی ٹی آئی میں شامل کروایا پی ٹی آئی کےٹکٹ پر جیت کر وسیم قادر واپس حمزہ شہباز کی پارٹی میں چلا گیا۔