🔴 بنگلہ دیش کے آرمی چیف ویکر اُز زمان کا بیان:
"بدعات کا خاتمہ کریں، ہمارا ملک بدعات سے بھر چکا ہے۔
دعا میں بدعت، نماز میں بدعت... ہمیں ان تمام چیزوں سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔
ہم ایک ایسے اسلامی معاشرے کی تعمیر چاہتے ہیں جو صحیح عقائد، مضبوط اخلاقی بنیادوں اور اسلامی اصولوں پر قائم ہو۔
ہم ایسا تعلیمی نظام تشکیل دیں گے جس میں اسلامی اقدار اور جدید تعلیم دونوں شامل ہوں، تاکہ معاشرہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے۔"
یہ ہم پاکستانی ہر جگہ مامے چاچے کیوں بن جاتے ایران امریکا جنگ ہو تو ایران کو گالیاں، فلسطین اسرائیل کی جنگ ہو تو حماس کے مجاہدین کو گالیاں ،لیکن جب اپنے ہی ملک میں بلوچ ،پشتون یا کشمیری حقوق کے لیے نکل آئیں تو اپنے ہی لوگوں کو غدار کہہ دیتے؟؟
#KashmirReform
Extremely worrying news of violence coming from AJK. The entire situation has clearly been mishandled from the start. Govt must resort to dialogue instead of wielding the hammer
جس وقت ملکی لیڈرشپ کو سنجیدگی سے اس اہم ایشو کو حل کرنے کی ضرورت ہے وہ اس وقت ہی ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں۔سیٹوں پر لڑائی ہورہی ہے۔دھاندلی کے الزامات لگ رہے ہیں۔آپ کی ترجیح عام کشمریوں کے ساتھ جڑنا ہونا چاہئے جو نظر نہیں آرہا۔ان گھمبیر حالات میں طاقت کا استمعال مزید مسائل کو جنم دے رہا ہے۔جن باتوں کی پاکستان ماضی میں جن پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا رہا ہے آج خود ہمیں اس کا سامنا ہے خیبرپختونخواہ، بلوچستان سے اب کشمیر تک۔ دنیا بھر کے معاملات ہم نے اگر حل کر لیے ہوں تو اب کچھ اپنے گھر پر بھی توجہ دینے میں ہرج نہیں ہے۔
راولا کوٹ کی صورت حا ل پر ایک مہیب خاموشی ہے۔ سیاسی جماعتیں اور میڈیا مُنہ چھپا کر شتر مرغ کی طرح آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے، طاقت کا استعمال قطعی طور پر کسی صورت مناسب نہیں ہے۔ سیاست دان بعد میں لکیر پیٹنے سے بہتر ہے کہ ابھی میدان میں کودیں ورنہ دیر ہو جائے گی۔