We are manufacturer & offer worldwide export of Himalayan Salt Lamps, Edible Salt & all Himalayan Salt Products. Our priorities are best products, efficient services, excellent quality products and customer satisfaction.
#Newprofilepic#himalayansaltlamps#animalslicksalt#Salt
امیر عباس 🚨
ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب کا نون لیگ سے پران�� تعلق ہے ان کی بیوی ماضی میں نون لیگ کی ایم پی اے رہ چکی ہیں
نظریاتی کونسل کا اجلاس کبھی وی پی این کے بارے میں ہوا ہی نہیں
اور نہ ہی گزشتہ اجلاس میں وی پی این پر کوئی بات چیت کی گئی
انہوں نے اپنے رائے کو اسلامی نظریاتی کونسل پر تھوپ
دیا
زارا کے ساتھ ہوئے ظلم کی تفصیلات اور بھی اذیت ناک ہیں۔سگی خالہ ڈائن نکلی۔مکمل منصوبہ بندی سے سعودی عرب پلٹ زارا کو تین دن پہلے اسکے والد کے گھر سے بلایا ۔ سوئی ہوئی کا گلا گھونٹا، اس کے جسم کے پانچ ٹکرے کیے کچھ بوریوں میں اور کچھ پلاسٹک بیگ میں بند کر کے انہیں گندے نالے کے علاوہ الگ الگ مقام پر پھینکا تاکہ کوئی چاہے بھی تو معمہ حل نہ ہو سکے۔پولیس ،علاقہ مکینوں ، ریسیکو اہلکاروں اور زارا کے والد نے ایک ایک کر کےپانچ حصے تلاش کیے ۔سب سے آخر میں زارا کا سر پلاسٹگ بیک میں جلا ہوا ملا۔ یہ صرف ایک قتل نہیں ہے زارا کا پیٹ میں نو ماہ کا بچہ بھی اسکے ساتھ ہی قتل کیا گیاہے۔!
اللہ اللہ ۔!!
کاش ان عورتوں کو اور انکے سہولتکار مرد کو یونہی کاٹ کر کتوں کےآگے پھینکاجائےتوزارا کےوالد کاازالہ ہو۔
اسلامی نظریاتی کونسل والو اس ظلم کیخلاف بھی تو کوئی فتوی دو
#JusticeForZara
🚨ظلم کی انتہا ہو گئی
لیاقت نیشنل ہسپتال والوں نے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے زخمی کارکن کا پانی تک بند کر دیا۔ یہ لوگ ڈاکٹر نہیں قات�� ہیں 550000 روپے جمع کروانے کا مطالبہ کرتے رہے جبکہ کارکن زندگی موت کی کشمکش میں رہا۔
حلیم عادل شیخ کا شکریہ جنہوں نے مسیحا بن کر تمام رقم ادا کر کے کارکن کی جان بچانے میں کردار ادا کیا ہے۔
صرف آرمی چیف نہیں تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت کو ریگولیٹ کیا گیا ہے ! بیرسٹر عقیل ،
آپ مجھے نیول چیف اور ایئرچیف کا نام تو بتا دیں آپ کو ان کے نام بھی نہیں پتہ ہوں گے بات تو آرمی چیف کی ہے ! محمد مالک ۔۔۔
بیرسٹر عقیل کو واقعی نام نہیں آتے ان کے ۔۔۔۔
@sherafzalmarwat ایک حلقے میں دو امیدواروں کے پاس ریڈیو اور ہارمونیم کے نشان تھے
نشان ایک جیسے تھے،فرق صرف انٹینا کا تھا-
لوگوں نے انٹینا دیکھ کر ڈھونڈ ڈھونڈ کر ٹھپے مارے 🔥
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ عمرا�� خان کو سزا ہونے کے بعد انکی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے۔
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی۔
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین|@TeamPakPower
یہ شخص کس کی بولی بول رہاہے ۔ اگر پوری دنیا پاکستان کی ریاست کو دہشت گرد سمجھتی ہے تو یہ بھی مان لے گا ۔ اپنے ملک سے افغان مہاجروں کو امریکی حکم پر نکالتا ہے لیکن فلسطینیوں کی زمین پر یہودیوں کا ناجائز قبضہ تسلیم کرتا ہے۔ خود کو قائداعظم سے زیادہ عقلمند سمجھتا ہے
"پہلے ہی بلوچ قوم کے اتنے مسائل ہیں ہمارے ملک میں اور آج انھوں نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کرکے بڑی خوفناک حرکت کی ہے جس کا نقصان پاکستان کی وفاق کو ہوگا،
ایسی حرکتوں سے صوبوں کے درمی��ن نفرتیں بڑھے گی" لطیف کھوسہ
#جاگ_گیا_سارا_پاکستان
#ReleaseSherAfzalMarwat
اسلامی تاریخ میں کبھی ایسا مقدمہ نہیں سنا کہ سابق شوہر جس نے ایک خاتون کوطلاق دی وہ عدت کا مقدمہ دائر کر رہا ہے کیا کبھی آپ نے سنا کہ کسی کی عدت کے بارے میں مقدمہ چلا ہو طلاق کے طریقے کے بارے میں مقدمہ چلا ہو ان مقدمات کی کیا کریڈیبلٹی رہ گئی ہے ؟ مجیب الرحمان شامی۔۔۔