سانگھڑ پ پ پ کے دورحکومت میں عوام کی سہولیات کے کام چھپے ہوئے نہیں ہیں، ضلع سانگھڑ میں ریکارڈ ترقیاتی کام پ پ کی کارکردگی کا ثبوت ہیں ، 8 فروری پ پ کے امیدواروں کی کامیابی عوام کی جیت ہوگی گجری میں ادی شازیہ مری کا عوام سے خطاب
@BBhuttoZardari@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ این اے 209 شازیہ عطا مری اپنے حلقہ سانگھڑ کے علاقے چک 2 میں خطاب کرتے ہوئے. لوگوں نے انکا جیئی بھٹو کے بلند شگاف نعروں سے والہانہ استقبال کیا۔ ضلع سانگھڑکے عوام 8 فروری کو پیپلزپارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے
@ShaziaAttaMarri
پاکستان پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک خاندان ہے، ہم نے وسیب کیلئے جو کام کیئے ہیں وہ عوام کے سامنے ہیں ہمارا پاکستان کے عوام سے وعدہ ہےکہ ہم عوامی معاشی معاہدے پر عمل درآمد کرکے مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کا مقابلہ کریں گے
@BBhuttoZardari
سانگھڑ سابق وفاقی وزیر ادي شازیہ عطا مری صاحبہ کی پریس کانفرنس۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی پروگرام عوام میں مقبول ہوگیا ہے.
بلاول بھٹو زرداری نے نوجوانوں کے بہترین پروگرام ترتیب دیا ہے جس سے نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے حصول میں آسانی ہوگی.
@BBhuttoZardari
اور آج سانگھڑ کی عوام نے بتا دیا کہ وہ سانگھڑ کی ترقی کے ساتھ ہیں، بلاول بھٹو کی نئی سچ کے ساتھ ہیں اور ۸ فروری کو عوام اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے بہتر مستقبل کا فیصلہ کرینگے۔ عوام کا نشان تیر!
#VoteForPPP#VoteForTeer
My sister begins her campaign in Sanghar city today. As she fights under the PPP flag, against the status quo, GDA goons and thugs trying to scare her & the voters. They should know brandishing weapons and threatening to attack won’t deter her. Allah is with us InshaAllah.
My sister begins her campaign in Sanghar city today. As she fights under the PPP flag, against the status quo, GDA goons and thugs trying to scare her & the voters. They should know brandishing weapons and threatening to attack won’t deter her. Allah is with us InshaAllah.