مقام تک بھی ہم اپنے پہنچ ہی جائیں گے
خدا تو دوست ہے دشمن ہزار راہ میں ہے
تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتشؔ
گل مراد ہے منزل میں خار راہ میں ہے
#KeepitOn
ٹوئٹر پر پچھلے ایک ہفتے سے جمعیت کے ابابیلوں نے پی ٹی آئی کی پیڈمیڈیا ٹیم کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے چھترول جاری رکھی ہوئی ہے اگر آپ اب بھی ٹوئٹر سے دور ہیں اور لطف اندوز نہیں ہورہے تو سوشل میڈیا کو خیرباد ہی کہہ دیں ۔ 😂
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
Offering heavy breakfasts indifferent cities of Punjab to gather supporters for today. Used to blame other parties for offering drinks and biryani for vote. This party is toally absurd and never fails to reach new low.
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
@AutoVader Unfortunately both the institues are not creating service oriented grads instead wealth accumulators most of whom flee from the country at first chance.
And people like you try to act all wise by creating desperation among youth, shame on you!
@AutoVader Wealth is everything for IBA and LUMS graduates?
And we had a IBA grad prime minister, who is still nowhere to be found.
I have worked with IBA grads in private organizations who happen to be extremely corrupt.
مولانا فضل الرحمان اور پی ڈی ایم روز اول سے کہ��ے آرہی ہے کہ یہ بندہ پاکستان کی سالمیت اور معیشت دونوں کے لیے خطرہ ہے ۔
آج دونوں جرنیلوں نے بھی اس بات کا اعتراف کر لیا کہ ماضی میں سیاست میں مداخلت کرکے انہوں نے غلطی کی ۔۔
I think the biggest beneficiary of noble Arshad Sharif's implicit death are PTI and ARY Group, may Allah guide them to straight path, and biggest victims are Pakistan Armed Forces and his family, may Allah protect both.
#dirtygame#arshadshareef
حج اور عمرے پر پابندیاں اور سب سے بڑھ کر سنت کی اخبار آحاد کو حجت قرارنہ دینا یہ باتیں نشاندہی کررہی ہیں کہ ملک کارخ بدل رہا ہے
چنانچہ عالم اسلام کے عوام اور علماء سب تشويش ميں ہیں کیونکہ حرمین شریفین سے انکاوالہانہ رشتہ ہے سعودی حکومت اپنے اس طرزعمل پر نظر ثانی کرکے اصلاح کرے
حرمین شریفین اور حجاج کی بے مثال خدمت کی وجہ سے ہم ہمیشہ سعودی عرب کے مداح رہے ہیں لیکن اب جو افسوسناک خبریں سوشل میڈیا پر اور کچھ براہ راست آرہی ہیں وہ اسلامی اور خود ملک عبدالعزیز کی روایات کے خلاف ہیں حرم میں بے حجاب خواتین کی پولیس نماز کے اوقات میں بازاروں کا کھول دینا
حرمین شریفین کی رونقوں اور جزیرۃ العرب کے عقیدہ و ثقافت کے حوالہ سے جو سوالات سامنے آ رہے ہیں وہ صرف سعودی عرب اور عربوں کا معاملہ نہیں بلکہ ملتِ اسلامیہ کا اجتماعی مسئلہ ہے، اکابر علماء کرام اور اہلِ فکر و دانش کو اس صورت حال کا سنجیدگی کے ساتھ جائزہ لینا ہو گا۔