I am a sincere person. I like sincere people. And I am always present for every service of my country Pakistan. Pakistan needs a leader like Imran Khan.
کوئی ان صحافیوں کی وہ لسٹ تو شیئر کرے جو سپریم کورٹ پہنچے تھے کہ میاں صاحب کے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں تاکہ ان سے پوچھا جاسکے کہ ایک اور سابق وزیر اعظم کے بنیادی انسانی حقوق سلب ہونے پہ یہ کب درخواست دینے جارہے ہیں۔
مریم نواز کی پنجاب پولیس کا عمران خان کی بہنوں کے ساتھ سلوک دیکھیں۔۔
کل مریم نواز حلفا کہہ رہی تھیں کہ کسی سے انتقام نہیں لیا۔۔۔
اپوزیشن جمعہ نماز کے بعد یوم سیاہ منائے گی
عمران خان نے بلکل سہی کہا تھا۔۔۔
شرم نہیں آئی، آپ کے گھر میں عورتیں نہیں ہیں؟ یا آپ اتنے بےشرم ہیں کہ آ�� کو کوئی فرق نہیں پڑتا کوئی آپکی عورتوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرے۔ آپ بھی بیغیرت ہیں اور جو آپ کے ہینڈلرز آپ سے یہ سب کروا رہے وہ بھی بیغیرت ہیں،
#ذہنی_مریض_نامنظور