غزة تُعلّمنا الشجاعة، أن نقف ونُظهر جرائم العدو بشجاعة. إن الشهيد لا يموت أبدًا، بل يرزقه الله. أحبّ الصحفيين المفضلين لديّ من غزة.
حسبناللہ ونعمل وکیل🇵🇸💔😭
@HaroonAthari@qaiseraraja Tm pehlay tameez sekho aur jaa kr logo ka naam theek lo. Yehi seekha higa tmnay trump k sath nashtay walay halwa molviyoo say. Shukar hai eng mirzs ye wala beghairat molvee ni hai jis ki jhalak tmharay alfaaz say show hori hai.
وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور ان کے سرپرست ہوش کے ناخن لیں، آگ سے نہ کھیلیں ،اکتوبر 2025 کا کشمیریوں کیساتھ ہونے والا معاہدہ جس پر موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر اور تین وفاقی وزراء کے دستخط موجود ہیں پر فوری عملدرآمد کریں۔۔
کشمیر ایکشن کمیٹی کے لیڈرشپ نذیر کشمیری اور شوکت میر صاحب کے بیانات،تقاریر، موقف انتہائی مثبت، جمہوری، قانونی اور امن کا ہے،ان کیخلاف بھارتی ایجنٹ کا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے،کشمیریوں کیخلاف سرکاری ذرائع سے منصوبہ بند زہریلا پروپیگنڈہ بند کیا جائے۔
بے گناہ کشمیریوں کا خون بہانے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
تشدد کی انکوائری کے لیے ہائیکورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔
🚨BREAKING: A Palestinian girl in Gaza wore her orange Eid dress, waiting to celebrate Eid al-Adha with her family. Minutes later, an Israeli missile struck their building, killing them all.
10 Palestinians were killed and dozens of neighbors injured in the massacre.