اندھیر نگری چوپٹ راج
کوئی پوچھنے والا نہیں
پنجاب میں بازار ہو یا کالونی
روڈ ہو یا گلی انداھرے میں دھت
نیچے تصویر میں دیکھیں کتنے چالان کولیکٹ کیے کچھ تو عوام پر خرچ کریں
خدارا رحم کیا جائے
ہماری محترم مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے
نظر ثانی کی جاۓ
@maryamnawazkhan@CMShehbaz