اُچیاں ٹِبیاں تے میں بیٹھا
مُٹھیوں دُھوڑ اُڈاواں
مُٹھیوں کِر کے میں وی کدھرے
دُور کِتے اُڈ جاواں
اُڈ کِسے عاشق دی قبرے
جا کےمیں بہہ جاواں
ٹُٹی چُنجھ نل کڈھ دو قبراں
دوہاں وچ سوں جاواں
#ArshadSharif
Paying PKR 4,530/month to @PTCLOfficial and still left without internet since 16:38 Received one SMS & then complete silence. No updates, no ETA, no accountability. Such a shame. Customers deserve reliable service and transparent communication. #PTCL#InternetOutage
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ حکومت اور عوام کے درمیان معلومات کا خلاء ہے
جو کام ہو رہے ہیں وہ عوام کو پتا نہیں ہیں عوام کو بتانے کی ضرورت ہے 🙄
سہیل وڑائچ
عوام بہت خوشحال ہے بس حکومت عوام کو بتا نہیں پا رہی کہ وہ کتنے زیادہ خوشحال ہیں
@imransiddique89 Who wouldn’t want to see India at least once… a land whose freedom was fought for with real courage. Bhagat Singh, Chandrashekhar Azad, Subhas Chandra Bose, and Ashfaqulla Khan aren’t just history—they’re the reason it exists.
@imransiddique89 The British united much of Europe through the European Union, dissolving borders and fostering cooperation. Yet in our region, they sowed such deep seeds of division that decades later, we are still reaping mistrust, conflict, and hatred instead of unity and peace
@AhmadFarhadReal اور ہم (عوام)، جنھوں نے انہیں سراہا اور عزت بخشی ان پہ مکمل تنقید کا حق رکھتے ہیں۔ فرہا�� صاحب آپ سے اتفاق: کہ سہیل صاحب کی بات کو مذہبی رنگ ہر گز نہ دیا جانا چاہئے لیکن اس کے ساتھ کوئی شبہ نہیں ہونا چاہئے کہ عزیزی نوازے گئے فنکاروں میں سے ایک ہے، جس نے فن پہ دولت کو ترجیح دی۔
@AhmadFarhadReal میں بچپن سے ہی سہیل احمد صاحب کے سٹیج اور ٹی وی پہ اداکاری کا مداح رہا ہوں۔ سہیل صاحب کی فنکارانہ صلاحیتوں کو گھن ان کے عزیزی کے کردار سے لگا اور رفتہ رفتہ یہ بات سمجھ آ گئی کہ بات یہاں کردار کی نہیں بلکہ اچھی ماہانہ آمدنی کی ہے۔ خیر یہ ان کی چوائس ہے اور ان کا حق بھی۔
آپ کا شکریہ کہ آپ جواب دے کر دام میں آ گئے۔
پہلی گزارش یہ کہ اس وقت ہر وہ شخص آپ کو پی ٹی آئی کا لگتا ہے جو موجودہ فسطائی رجیم یا اسٹیبلشمنٹ کے ماورائ�� آئین و قانون و اخلاقیات و انسانیت کاموں پر تنقید کرتا ہے یا مزاحم ہے سو یہ بات میرے لیے تکلیف دہ ہو یا نہ ہو پی ٹی آئی کے لیے خوش آئند اور ان کی جدوجہد پر مہر تصدیق ہے کہ وہ درست راستے پر ہیں۔
دوسری بات یہ کہ آپ نے اقرار کر لیا کہ آپ کا کل بیانیہ اور محاذ ہی پی ٹی آئی کا بیانیہ توڑنا ہے نا کہ اپنا بیانیہ و منشور پیش کرنا اور اس پر توانائیاں خرچ کرنا۔
آپ پی ٹی آئی پر ٹرولنگ کرتے ہیں اور جواد احمد کی سطح تک پہنچ کر شخصی و ذاتی حملے کرتے ہیں لہذا آپ کا استدلال قطعا کوئی علمی نہیں کہ آپ سے علمی بات کی جائے۔
اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان نہیں۔
اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی مداخلت ہے
عدلیہ کی عملی معزولی ہے
آئین پر شب خون ہے
بدترین معاشی صورت حال ہے
بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں
ماورائے آئین و قانون اقدامات ہیں
تباہ کن خارجہ پالیسی ہے
لیکن آپ نے اپنی دکان پر بورڈ صرف اینٹی پی ٹی آئی اور عمران خان کا لگا رکھا ہے کیوں یا کم از کم تاثر یہ دے رکھا ہے۔
مزے کی بات بھی سن لیں۔
آپ کا پورا ایجنڈا اور طریقہ وہی ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے ہر ٹاوٹ کا ہے۔
یہ محض اتفاق بھی ہو سکتا ہے لہذا اس پر سوچیے گا ضرور کہ ایسا کیوں ہے۔
آپ کی باتوں سے لگتا ہے جیسے آپ نے مارکیٹ میں کوئی نئی دکان کھولی ہے اور اب آپ پورا زور مارکیٹ میں سب سے زیادہ چلنے والی دکان کا امیج خراب کرنے پر لگا رہے ہیں۔
آپ یہیں سے غلط ہیں۔آپ اپنا انقلابی منشور پیش کریں اور لوگوں کو آگاہ کریں کہ آپ کا سیاسی اصلاحاتی معاشی معاشرتی اور فکری ایجنڈا کیا ہے۔
آپ صرف عمران خان سینٹرک کیوں ہیں؟
آخری بات یہ اپنے سیاسی پلیٹ فارم سے متعلق جو مبہم باتیں آپ کرتے ہیں ذرا اس میں خود کلئیر ہو جائیں کہ یہ ہی ہے یا شی۔
نام عوام راج پارٹی رکھ لیا لیکن ابھی یہ پارٹی نہیں تحریک ہے اور پارٹی بعد میں جا کر بنے گی؟
شو ون مین ہے لیکن آپ کا اس سے لینا دینا بھی کچھ نہیں نہ آپ نے کچھ بننا ہے۔
پارٹی بن گئی لیکن یہ پارٹی نہیں ہے؟
آپ امام خمینی کارل مارکس اور حسن البنا کی طرح ایک فکری تحریک چلا رہے جو آگے چل کر نظام کی داغ بیل ڈالے گی ؟
یعنی کچھ بھی اقرار بھائی یعنی کچھ بھی ؟
اقرار بھائی یہ ملغوبہ باتیں اپنی گلی میں ریڑھی والے سے کیا کریں۔نکل آئیں سر عام کی ذہنیت سے۔یہاں لوگ بڑا بڑا کچھ سمجھ گئے ہیں آپ کا چورن تو شے ہی کوئی نہیں۔
شامل حسین کی پرفارمنس دیکھ کر یاد آیا
ہم مسلسل ہار رہے ہیں اور بے بسی سے ذلت آمیر طریقے سے ہار رہے ہیں ۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔
برسوں پہلے کی بات ہے ، عمران خان ہمارے ہاں سرگودھا تشریف لائے ۔ میرے بہنوئی نے اپنا کالج تعمیر کیا تھا اور اس عمارت کے افتتاح کے لیے خان صاحب کو زحمت دی تھی ۔
سلیم الہی نے ان ہی دنوں اوپر تلے دو سنچریاں سکور کی تھیں ، افتخار سید میرے دوست تھےا ور سلیم الہی کے بھی دوست تھے۔ کھانا کھاتے ہوئے میں حسب عادت خان صاحب سے پوچھنے لگا کہ فلاں کیسا کھلاڑی تھا۔ میانداد کیسا تھا؟ سرفراز نواز کیسا تھا؟ وقار یونس کیسا تھا؟ آپ نے وقار کو ورلڈ کپ کیوں نہیں کھلایا تھا ؟ وہ ان فٹ تھے یا آپ ان سے ناراض ہو گئے تھے ، وغیرہ وغیرہ۔
افتخار نے مجھے کہا کہ سلیم الہی کے بارے میں بھی پوچھو۔ وہ شاید اپنے دوست کی تعریف سننا چاہتا تھا ۔ میں نے کہا خان صاحب سلیم الہی کیسا کھلاڑی ہے؟
عمران خان نے کھانا کھاتے ، بے نیازی سے کہہ دیا کہ وہ انٹر نیشنل کرکٹ کا آدمی نہیں ہے۔ اس کی ٹیم میں جگہ نہیں ہونی چاہیے۔
یہ جواب سن کر مجھے شدید حیرت ہوئی مگر افتخار کا تو منہ ہی اتر گیا۔ میں نے افتخار کی دل جوئی اور اپنی حیرت کے تقاضے سے مجبور ہو کر کہا کہ خان صاحب اس نے ��و سنچریاں ماری ہیں ۔۔۔۔
عمران خان نے اسی طرح کھاتے کھاتے جواب دیا: اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
ایک مہمان ہو اور اوپر سے عمران ہو تو اس سے سوال کی تکرار کرنا خاصا مشکل ہو جاتا ہے لیکن میں نے پوچھ لیا : فرق کیسے نہیں پڑتا؟ دو سنچریاں ہیںَ
عمران خان کہنے لگے: وہ کمزور ہے ، دباو آ گے گا تو دباؤ میں وہ بیٹھ جائے گا۔ انٹر نیشنل کرکٹ کا بندہ نہیں ہے۔
بات آئی گئی ہو گی۔ ۔۔۔۔اور پھر کچھ وقت کے بعد سلیم الہی کا کیریر ختم ہو گیا۔ عمران خان کی بات درست نکلی۔
تو جناب بات یہ ہے کہ سازگار ماحول میں ذاتی اننگز کھیل لینے والے سورماؤں میں سے چیک کیجیے کہ کتنے ہیں جو دباؤ میں کھیل سکتے ہیں ۔ دباؤ میں بیٹنگ کر سکتے ہیں اور دباؤ میں بال کر سکتے ہیں۔ کتنے ہی جن کے ہاتھ پاؤں نہیں پھولتے۔
اصول وہی ہے: جو دباؤ میں نہیں کھیل سکتا اس کا انفرادی ریکارڈ کسی کام کا نہیں۔
۔۔۔۔۔۔
آصف محمود
( چوتھی پانچویں باری نشر مکرر)
یعنی وہی فراز والی بات کہ نہ ہمارے حالات بدلتے ہیں نہ ہماری نظمیں ( پوسٹیں) پر��نی ہوتی ہیں.
@m_asifmahmood
UAE announces closure of its embassy in Tehran and withdrawal of its ambassador after alleged Iranian missile strikes targeting civilian infrastructure, calling it a violation of sovereignty and international law and a serious regional escalation.
#Iran