@QuranMyriZindgi بہت بہت مبارک ہو باجی دعا کی درخواست اور جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر سلام
درودِ ابراہیمی ﷺ — محبتِ رسول ﷺ
درودِ پاک وہ خوبصورت عمل ہے جو دل کو سکون اور روح کو نور عطا کرتا ہے۔
آئیے! اپنے لبوں کو درودِ ابراہیمی ﷺ سے تر رکھیں اور محبتِ رسول ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی آپ ﷺ نے فرمایا :
میں ایک نہر پر پہنچا ج�� کے دونوں کناروں پر خولدار موتیوں کے ڈیرے لگے ہوئے تھے۔ میں نے پوچھا اے جبرائیل! یہ نہر کیسی ہے؟ انہوں نے بتایا کہ یہ حوض کوثر ہے ( جو اللہ نے آپ کو دیا ہے )۔
(بخاری،۴۹۶۴)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا ا��ر میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
مسنداحمد، 5707
ہمارے قائد، ہمارے رہبر، ہمارے مرشد ہیں محمدﷺ
درود و سلام جن پر پڑھیں، وہ ہستی ہیں محمدﷺ
قرآن نے دی جن کی گواہی کہ ہیں وہ رحمت اللعالمینﷺ
ہوا بند جن پر نبوت کا دروازہ، ہیں وہ خاتم النبیینﷺ
وہ ہ��ں قائد، وہ ہیں رہبر وہی تو ہیں ہمارے محمدﷺ
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد .
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
حضور سرورِ کائنات صلی الله علیہ وسلم نے خود ارشاد فرمایا کہ
میں وہ رحمت ہوں جو الله نے اپنی مخلوق کو بطورِ تحفہ دی ہے۔
(دارمی، بیہقی، مشکوۃ شریف: ۶۴/۸)
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.