کہتے ہیں کہ کسی کو یاد رکھنے کی سب سے بہترین جگہ دعائیں ہیں. دعاوں میں یاد رکھئے گا_!!
میری زمین میرا آخری حوالہ ہے۔۔ پاکستان زندہ باد پی ٹی آئی د
ثبوت دیں گے وفا کا یوں, اشتباہ غلط
ملا کے خاک میں رکھ دیں گےہر سپاہ غلط
برب کعبہ... ہم آنکھیں نکال چھوڑیں گے
اٹھی جو ملک کی جانب کوئ نگاہ غلط
#TeamSareAam@iqrarulhassan
Pakistan ready for dialogue, had no choice but to retaliate PM @ImranKhanPTI impressive and calculated speech, now ball in India’s court again #PulwamaAttack
نمک حرامی کا اصل چہرہ۔۔ بیچارہ اس خوف سے ٹویٹ کر کے ثبوت دے رہا ہے اپنے محبِ وطن ہونے کا کہ کہیں کوئی ہجوم اسے بھارت سے نکالنے کا نعرہ نہ لگا دے۔ یہ انسان اپنا نام مذہب سب بدل لے گا یاد رکھیے گا