In this tough time I urge everyone to stand firm with our country against terrorism. May Allah be with the peaceful Pakistanis. Don’t indulge in false narratives and lies. I also request the government of Baluchistan and the government of Pakistan to keep the nation informed about each and every single moment so that false narratives are negated.
Pakistan Zindabad
د عوامي نېشنل پارټۍ مرکزي صدر اېمل ولي خان، صوبائي صدر ميا افتخار حسېن او د پښتون سټوډنټ فيډريشن اسلاميه کالج صدر خواجه اختشام الحق په اسلاميه کالج کښې
@AimalWali
اشاڑے تحصیل مٹہ سوات۔
پښتون سټوډنټس فیډریشن اسلامیه کالج پوهنتون پېښور صدر خواجه احتشام ااحق۔ ودیگر سیاسی و علاقہ مشران کا ایوب خان اشاڑے کے بڑے بھائی قاسم خان (دیرے خان ) کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
اٹھارہویں آئینی ترمیم کو چھیڑو گے تو ہم پاکستان کو چھیڑیں گے۔ اٹھارہویں ترمیم اور پاکستان کا رشتہ جسم و روح جیسا ہے۔ چاہے ادارے میں کوئی حافظ ہو یا بغیر داڑھی والا، ہمارے لیے سب کی پالیسی ایک جیسی رہی ہے۔ اب فیصلے وہی ہوں گے جو قوم چاہے گی۔
#حقوق_یا_آزادی#PSFICUP
پختونخوا کے مائنز اینڈ منرلز پر پہلے ہی فوج کا قبضہ ہے، اب اس کو آئینی اور قانونی شکل دی جارہی ہے۔ ہم اس کو ماننے کیلئے بالکل بھی تیار نہیں۔ یہ میرے قوم کے بچوں کا حق ہے۔ ایسے سو جرنیل اور بھی آجائیں ہم قوم کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
#حقوق_یا_آزادی#PSFICUP#تا_سره_ايمله_ځو
آج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی جانب سے شھداء (APS) کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔
تعزیتی ریفرنس سے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے صدر خواجہ احتشام الحق نے خطاب کیا ۔
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی
پښتون سټوډنټس فېډريشن اسلاميه کالج پوهنتون صدر خواجه احتشام الحق ستر سېکتر آکاش توروالي پۀ مشرئ کښې ده ايګريکلچر پوهنتون لۀ اړخه را جوړ کړې شوي باچا خان آمن ميله کښې شرکت وکړو.
پښتون سټوډنټس فېډريشن اسلامیه کالج پوهنتون