صوبے کو تباہ کرنے میں پی ٹی آئی کا ہاتھ, جہاں بھی غیر قانونی بھرتیاں ہوئی ہے سب کو گھر بھیجیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
#khyberpoint#PTIGovt#FaisalKarimKundi
افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال! ، افغان دہ۔ش۔ت گ۔رد حکمت اللہ عرف حمزہ گرفتار، گرفتار خ۔ارج۔ی سے دوران تفتیش اہم انکشافات، ایڈیشنل آئی جی عباس احسن اور ترجمان اے آر ڈی سی محمود ھان بابر کی پریس کانفرنس
#khyberpoint#PakAfghan#Afghanistan#KPPolice#ARDC
کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 94 کلومیٹر علاقہ کلیئر، قدرتی وسائل کا تحفظ اورغیرقانونی مائننگ کی روک تھام نئی خیبرپختونخوا حکومت اورضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے، حکومتی ذرائع
#khyberpoint#Kohat
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے وزیراعلی ہاؤس پشاور میں ورکشاپ کا انعقاد, ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلباء وطالبات کی شرکت , دوروزہ ورکشاپ کا مقصد دہش.ت.گ.ردی اور انتہا پسندی کے خلاف ضم اضلاع کے نوجوانوں کی صلاحیتیں بروئے کار لانا ہے,
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد کو دہش۔ت گردی اور اسلحہ ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے۔
#khyberpoint#𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 #FaisalKa#FaisalKarimKundi
ترقیاتی کاموں کا سفر جاری ، پشاور میں ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فلائی اوور کی تکمیل سے ٹریفک کا دباؤ کم اور شہریوں کی آمدورفت آسان ہوگی۔
#khyberpoint#Peshawar
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہیں ایس ایس جی کی تربیت، آپریشنل تیاریوں اور جدید جنگی سازوسامان پر بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے اہلکاروں کے پیشہ ورانہ معیار، بلند حوصلے اور فرض شناسی کو سراہا
لر اور بر والے کابل میں گھر کیوں نہیں بناتے؟ سب اسلام آباد کیوں بھاگتے ہیں؟ پختونوں کو مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
#khyberpoint#PakAfghan#FaisalKarimKundi
گورنر کنڈی نے مولانا کا آئینہ دکھا دیا، ان کو خود خیال آیا کہ مفتی محمود مرکز گرایا جاسکتا ہے، مولانا فضل الرحمان کو نیوروبیان انجیکشن لگایا گیا ، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی گفتگو
#khyberpoint#MulanaFazalRehman#FaisalKarimKundi
جرگے میں سہیل آفریدی حکومت کو جولی پھیلائی تھی، پی ٹی آئی قیادت خود میرے گھر آئی، جرگہ بنانے کا کہا، عوامی مینڈیٹ کا پتہ تب چلے گا جب میں یونیورسٹیوں کا اعلان کروں گا ، وائس چئیرمین اے آر ڈی سی ملک خان مرجان کی کاشف عارف کے ساتھ گفتگو
#khyberpoint#ARDC#KPGovt#malakkhanmarjan
پی ٹی آئی کا ایجنڈا ہی ترقی نہیں تھا، فارغ کر دیا ، اب کنٹینر پر بھی چڑھے اور احتجاج بھی کرے ، پختونخوا مالا مال ، لوگوں کو پہلے پتہ نہیں تھا ، رہنما ن لیگ کیپٹن (ر) صفدر کی کاشف عارف کےساتھ گفتگو
#khyberpoint#KPGovt#PTIProtest#CaptSafdar#SafdarAwan
جن کے پاس ویزہ نہیں خود بارڈر کراس کر کے چلے جائے ، غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف کارروائیاں، بار بار حملہ کرنے والے ملکُ کیساتھ کوئی تجارت نہیں ، مشیر اطلاعات ثمر بلور کی گفتگو
#khyberpoint#AfghanRefugees#PakAfghan#SamarBilour
سکول سانحہ، پورا خیبر پختونخوا غمزدہ!، تحقیقات شروع کردی ، آڈٹ ہوگا، غلط این او سی جاری کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جائے حادثہ پر گفتگو
#khyberpoint#FaisalKarimKundi#PeshawarIncident@fkkundi
ہمدردی سے کچھ نہیں ہوتا، ہمارے پھول جیسے بچے مر گئے، سکول کو اب مکمل مسمار کرکے ختم کرو، متاثرہ شخص کی روتے ہوئے فریاد
#khyberpoint#Peshawar#SchoolIncident #
افتتاحی تقریب جلسے میں تبدیل ، سہیل آفریدی کو کارکنوں نے گھیر لیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کبوتر چوک انڈرپاس کا افتتاح کردیا
#khyberpoint#sohailafridi