Thread🧵
1/11
Comments on Mawdudi/Jamaat-e-Islami/Pakistan 🇵🇰 politics by Abbas Araghchi 🇮🇷 in his 1996 PhD thesis in political thought (university of Kent 🇬🇧), "The Evolution of the Concept of Political Participation in Twentieth-Century Islamic Political Thought"
اس ویڈیو کو دیکھ کے دل پھٹ گیا ہے
لیکن وعدہ ہے خدا کی قسم یہ صہونی نہیں بچیں گے اور وہ جو کافروں کی مدد کر رہے ہیں وہ بھی اس دھرتی پہ عزت سے نہیں رہیں گے ۔ان تمام کافروں اور منافقین کا وقت برا ا گیا ہے ۔💔🥹
International Women’s Day might feel incomplete without remembering the iconic video of Dr. Amira Al-Assouli. A symbol of courage and dignity. May God protect all the people of Palestine ❤
"ہمارے دل بے جا محبتوں، دشمنیوں اور خواہشات کی وجہ سے آلودہ ہو چکے ہیں۔ یہی وہ چیزیں ہیں جو ہمیں پیچھے دھکیل دیتی ہیں۔ ہمیں اپنی روح کی پاکیزگی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔"
"اے اللہ! میرے دل کو اپنی محبت، خوف، تصدیق اور ایمان سے بھر دے۔ میر�� روح کو وہ لطافت عطا کر جو تجھ سے قریب کر دے۔ آمین۔" 🤲❤️
🔴 اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز:
خواتین اور بچوں کی آزادی کسی جنگ کو شروع کرنے یا کسی دوسرے ملک پر بمباری کرنے کا بہانہ نہیں بن سکتی۔
اگر ہم واقعی خواتین کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں تو اس کا حل
مزید تشدد نہیں بلکہ مزید سفارت کاری ہے۔
Iranian professor after #Khamenei's death :
"We are fighting against the Epstein class who either r•pes little girl or bomb them. We're gonna fight back strongly"
"We will ensure Iran 🇮🇷 lives forever"