CONGRATULATIONS,
BIG ACHIVEMENTS COMING ..
27 June, 2026
The Defense Forces of the Republic of Balochistan are successfully pushing back Pakistan's occupying forces. Across Balochistan, local communities are celebrating as Pakistani forces retreat from villages, while Baloch security forces proudly patrol the liberated areas on motorcycles.
Today they patrol on bikes. Tomorrow, they will patrol with tanks and fighter jets.
No doubt.
آج کشمیر، میرپور اور کوٹلی سے وفد آیا۔ وفد ��ے مجھے کشمیر کی صورتِ حال پر بریف کیا۔ بہت افسوس ہے کہ کشمیر میں جانی نقصان ہوا ہے اور وہاں بحران ہے۔ میری وفد سے جتنی بات ہوئی، اس سے معلوم ہوا کہ کشمیری پاکستان سے بہت محبت رکھتے ہیں۔ پاکستان ہم سب کا ملک ہے۔ کشمیر ایک حساس علاقہ ہے، وہاں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام مسائل افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔ جو معاہدہ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہوا تھا، اس پر عمل کیا جائے۔ موجودہ صورتِ حال سے متعلق معاملات مفاہمت، مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے چاہییں۔ کشمیری ہم سے بھی زیادہ اچھے پاکستانی ہیں اور وہ ہم سے زیادہ پاکستان کے لیے درد رکھتے ہیں۔ پی ٹی آئی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسمبلی میں، میں نے اور اپوزیشن لیڈر نے کشمیر کی صورتِ حال پر بات کی۔ ہم کشمیر کا دورہ بھی کریں گے۔ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔
پاکستان کے بڑے چینل ARY News کے نمائندے جب جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کوریج کرنے کے لیے جب راولاکوٹ میں پہنچے ان کو کوریج کرنے سے روک گیا.یہ ٹاوٹ چینیل ہے جھوٹ پھیلاتا ہے
اسی لیے صدیوں سے یہ اصول ہے کہ فوج کو سویلینز اور انکے معاملات سے دور رکھا جائے۔ انکی چھاؤنیاں شہروں سے باہر بنائی جائیں تاکہ نفرت پیدا نہ ہو۔ بے جا مداخلت اور شہریوں پر گولی چلانے سے ایسے ہی نتائج کی توقع کی جا سکتی ہے۔
کہوٹہ کی عوام وہاں کے مقامی لوگ انسان دوست اور کشمیر سے پیار کرنے والے لوگ ہیں ان لوگوں نے ناکہ بندی کے باوجود کھانے پینے کی چیزیں کشمیر پہنچانے میں بہت کوشش کی انکو سلام ...باقی محرم کی یاد تازہ کر رہے ہیں کھانا پینا بند کر کے ...💜
سردار امان کا اہم پیغام!!
فضل الرحمان اور محمود اچکزئی کو غلط بریفننگ دی گئی ہے, کہ یہ پاکستان دشمن لوگ ہے!!
ہم پاکستان ��شمن نہیں ہے, آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, پاکستان پر کسی بھی حملے میں کشمیری ملوٹ نہیں پایا گیا!!
باقی جموں کشمیر کا حکم کشمیری عوام کی رائے سے جوڑا ہے!!
🚨بولا گیا تھا یہ بتایا جاتا ہے کہ بلوچستان میں کوئی ایشو ہی نہیں ہیں
کمال ہے ویسے جو لوگ اپنے گھر کے بارے میں علم نہیں رکھتے تو ان سے گھر والے کیا امید رکھتے ہونگے ؟
سنئے 💯👍
آپ جس بلوچستان کو دیکھ رہے ہیں، وہ دراصل آپ کو واٹس ایپ کے ذریعے دکھایا جانے والا بلوچستان ہے۔ اگر اصل بلوچستان کو جاننا ہے تو آئیے، یہاں کے لوگوں کے درمیان بیٹھ کر ان کی اپنی زبان سے ان کی کہانیاں سنیے، یا خود جا کر اپنی آنکھوں سے حالات دیکھیے۔اگر یہ سب دیکھنے کے بعد آپ کے اندر انسانیت زندہ ہے، تو شاید آپ کے لیے خاموش رہنا آسان نہیں رہے گی
مہرنگ بلوچ
#Balochistan #MahrangBaloch
اہم کلپ 🚨🚨
بشری بی بی نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا یزید مت بنیں کب تک ظلم کریں گے اب ظلم بند کردیں کب تک آپ لوگوں کی بدعائیں لیں گے۔ اس پیغام کو پھیلا دیں۔
جو کچھ ہورہا ہے آج یہ کشمیری بچی خود اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے یہ بڑی ہوکر تعلیم حاصل کرکے اسی شعور کو لیکر آگے بڑھے گی پھر فسطائی حکمران اسکا نام ماہ رنگ راولہ کوٹی رکھ دیں گے جیسا کہ ماہ رنگ بلوچ کو لانگو کہتے ہیں یہ، کیونکہ شناخت سے یہ رجیم خوفزدہ ہے