A Social Activist an output of ABDUL SITTAR EDHI Inspiration.
p.s Job Provider & Blood Activist
My goals is to rise others, as we all rise by lifting others. ❤️
سورۃ المائدہ میں ارشاد ہوتا ہے کہ:
"اے ایمان والو! اللہ کے واسطے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جاؤ، اور کسی قوم کی دشمنی کے باعث انصاف کو ہرگز نہ چھوڑو، انصاف کرو کہ یہی بات تقویٰ کے زیادہ نزدیک ہے" #عشرہ_شان_رحمت_اللعالمین

حضورﷺ نے اخلاقِ حسنہ کے حامل شخص کو بہترین قرار دیا۔
حدیثِ مبارکہ ہے:
"تم میں سے بہترین لوگ وہی ہیں جو اپنے اخلاق میں دوسروں سے اچھے ہیں‘‘
(صحيح بخاری، رقم ٣٥٥٩)
#عشرہ_شان_رحمت_اللعالمین
حیاء ایمان کی شاخ
آپ ﷺ نے فرمایا:
" ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے"
صحیح بخاری، حدیث:9
#عشرہ_شان_رحمت_اللعالمین
نبیﷺ سے ایک شخص نے پوچھا کہ میرے سب سے زیادہ حسنِ سلوک کا کون مستحق ہے؟ آپﷺ نے 3 دفعہ پوچھنے پر فرمایا: تیری 'ماں'، جس سے دینِ اسلام میں ماں کے مقام کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
#عشرہ_شان_رحمت_اللعالمین
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”ایمان میں سب سے کامل مومن وہ ہے جو سب سے بہتر اخلاق والا ہو، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق میں اپنی عورتوں (بیویوں) کے حق میں سب سے بہتر ہے“۔
(جامع ترمذی 1162)
#عشرہ_شان_رحمت_اللعالمین
اسلام میں بیٹی کی خوش اسلوبی سے کی گئی پرورش کا بہت اجر ہے
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
"جس شخص نے دو لڑکیوں کی ان کے بالغ ہونے تک پرورش کی، قیامت کے دن وہ اور میں اس طرح آئیں گے۔ اور آپ وسلم نے اپنی انگلیوں کو ملایا"
(صحیح مسلم 6695)
#عشرہ_شان_رحمت_اللعالمین
اسلام شرفِ اِنسانیت کا علمبردار دین ہے۔ اقلیتوں کو جہاں بہت سے حقوق حاصل ہے وہاں معاملاتِ دین میں بھی مکمل آزادی ہے۔
سورۃ البقرہ میں ارشاد ہوتا ہے: "دین میں کوئی جبر نہیں، بے شک ہدایت گمراہی سے واضع طور پر ممتاز ہو چکی ہے"