منوغلاء قيم كنت به مستواك عوام و هورست حول كانفيصل الأول بين مجند لوكولكي خوانشات أبي لك عوالي رات، تاريخي احقاق اور آي طريق كارت بوناجانبي معشر أمس ولي خان
#ANPRejectsProvincialDivision
سنجیدگی دکھانی ہوگی۔ پاکستان مسلم لیگ ہمت دکھائے، جمہوریت، آئین اور عوام کی خدمت کرے۔ وردوی والوں سے اتنا نہ ڈریں، ہم ساتھ دینگے، جو بھی سختیاں آئیں گی، ایک ساتھ سہہ لیں گے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#AimalWaliKhan | #ANP | #AwamiNationalParty
میں جب کرپشن پر بات کرتا ہوں تو پی ٹی آئی کے ہمدرد غصہ ہوجاتے ہیں، چلیں میں تو آپ کا مخالف ہوں لیکن علی امین گنڈاپور، علیمہ خان، علی محمد خان، ادریس خٹک، فضل الٰہی، مشتاق غنی کیا کہہ رہے ہیں۔ دو باتیں،صوبائی حکومت عمران خان کی رہائی میں مخلص نہیں،دوسرا صوبے میں بس کرپشن ہی کرپشن۔
پہلے پختون، سندھی اور بلوچ غدار تھے، آج "شہ رگ" بھی غدار ہوگیا ہے۔ محب وطن پنجاب پر اتنا بوجھ ڈالا جائے جتنا وہ برداشت کرسکے۔ لوگوں کو غدار قرار دینے کا کھیل مزید ختم ہونا چاہیئے۔ جو بھی اپنے حق کیلئے اٹھتا ہے وہ غدار قرار دیا جاتا ہے۔ اگر آپ خلاف قانون کوئی کام کرتے ہیں تو آپ کو ن��ائج کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن اگر عمران غدار ہے تو اس کو لانے والے کیا ہیں؟ اگر عمران غدار ہے تو فیض حمید اور باجوہ بھی غدار ہے اور یہ سلسلہ بہت آگے جائے گا۔ فورا ایک کمیٹی بنا کر کشمیر بھیجی جائے جو بیٹھ کر مسائل کو حل کرے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
This is the real face of PTM. They use the name of Bacha khan for their personal use otherwise this is what they have in their mind. I am just exposing them to the nation.
And I requote PTM=PTI=TTP
And to all ANP family
You are with ANP or you are not with ANP. Get it clear. I am very clear in my mind and those who are not clear either clear up or I’ll clear it up.
عوامی نیشنل پارٹی کی ممبرشپ مہم بارے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کا خصوصی پیغام:
عوامی نیشنل پارٹی کے نظریات خدمت خلق کی ایک بہت لمبی تاریخ رکھتی ہے، جس میں جانی اور مالی قربانیاں شامل ہیں
عوامی نیشنل پارٹی عوام کے بنیادی مسائل کے حل کا حقیقی ادراک رکھتی ہے
اے این پی کسی بھی دور ��کسی بھی حالات اور شکل میں اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی ہے
اے این پی کو مضبوط بنانا جمہوریت کو مضبوط بنانا ہے اور اے این پی کا رکن بننا امن کا داعی بننا ہے
اے این پی کا ممبر بننا ترقی کے سفر میں اپنا حصہ ڈالنا ہے اور تعلیم کو فروع دینے کے مترادف ہے
اے این پی کا ممبر بننا انسانی حقوق کی وکالت کرنے کے مترادف اور آزادئ اظہار رائے کی علامت ہے
اے این پی کا ممبر بننا آئین اور قانون کی بالادستی کی ضمانت ہے اور حقیقی سیاسی کارکن بننے کی سند ہے
@babaksardar
#ANP | #SardarHussainBabak
حیات آباد پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر دھماکہ، اے این پی کی مذمت
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ افسوسناک ہے، ایمل ولی خان
محرم الحرام سے چند دن قبل اس قسم کا واقعہ سیکیورٹی صورتحال پر سوالیہ نشان ہے
آج سب مان رہے ہیں کہ طالبان ملک و قوم کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے
آج جو بھی ہورہا ہے، اسکے ذمہ دار مذاکرات کا ڈرامہ رچانے والے ہیں
ملوث کرداروں کے ساتھ دہشتگردوں کو واپس مسلط کرنے والوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچایا جائے
عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں
دھماکے میں زخمی اہلکاروں اور شہریوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں
دھماکے میں تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں
@AimalWali
#ANP | #AimalWaliKhan
اے این پی یوتھ پروگرام کا نعرہ 'یکساں مواقع سب کیلئے'
اے این پی یوتھ پروگرام کے تحت یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم ہر طالبہ کو ماہانہ 5000 روپے وظیفہ دیا جائیگا۔
#ANPYouthProgram
میری خواہش ہے کہ مستقبل قریب میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا سے ضرور ملوں کیونکہ جب وہ ڈی جی آئی ایس آئی تھے تو پرویزخٹک ہماری کابینہ (پختونخوا) میں وزیر تھے۔ شاہ محمودقریشی یوسف رضاگیلانی کے ساتھ کابینہ میں تھے۔ پھر ان سب کو اس وقت کچھ جرنیلوں نے بتایا کہ اگر ان سے حمایت اور مدد کی توقع ہے تو پی ٹی آئی کا حصہ بنے۔ اسی طرح پی ٹی آئی جیسی نام نہاد سیاسی جماعت قوم پر مسلط کی گئی۔