ابھی چند دن پہلے کی بات ہے، جواد نقوی صاحب کے مدرسے میں ایک کانفرنس ہوئی تو ایک طوفان بدتمیزی کھڑا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر آسمان سر پر اٹھا لیا کہ جی 'قرآن کی آیت بدل دی گئی' (حالانکہ وہ ایک اسلوبِ بیان تھا)۔ اس وقت ان کی غیرت، ان کا جوش اور ا�� کے کی بورڈز تھکنے کا نام نہیں لے رہے تھے۔
اب مشاری العفاسی نے ایک ترانہ جاری کیا ہے جس کا عنوان ہے : تبت ایدین ایران و اللذی مع ایران “ یہ عنوان کیا سورہ اللھب کی آیات سے ملتا جلتا نہیں ؟
کیا اب قرآن کی توہین کا مقدمہ درج نہیں ہوگا؟ اصل میں مسئلہ 'آیت' کا تھا ہی نہیں، مسئلہ تو 'ایجنڈے' کا تھا،
تکفیریوں کی منطق بھی عجیب ہے،اگر ہم کریں تو 'اجتہاد'، اگر وہ کریں تو 'ارتداد'۔
قرآن کی آیت کے وزن پر جملہ بنانا "کفر" ہے، تو پھر یہ اصول سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ کیا عربی بولنے والے کے لیے گناہ الگ ہے اور عجمی کے لیے الگ؟
جواد نقوی کی باری پر تو آپ 'عالمِ اسلام کے چیمپیئن' بنے پھرتے تھے، اب العفاسی کے معاملے پر آپ کی زبانیں 'گنگ' کیوں ہیں؟ کیا قرآن کی حرمت صرف آپ کے مسلکی مخالفین تک محدود ہے؟
ہمدردؔ
🛑ایک عالم کا آرمی چیف کا جواب🛑
کیا پاکستان امریکہ کی کالونی بن گیا ہے، جہاں جو امریکہ کا دوست ہے وہ ہمارا دوست ہے، اور جو امریکہ کا دشمن ہے وہ ہمارا دشمن ہے؟ 🔥
More than any general, any politician, or any feudal lord, the Shia community has a stronger connection with Pakistan—because we have made the greatest sacrifices for this country. And today, a slave of America tells us to go to Iran.
#TumIsraelJao
آرمی چیف سے علمائے کرام کی ملاقات کا احوال
آرمی چیف نے کہا اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں۔ علامہ شفا نجفی
آرمی چیف کا بزرگ علما کی موجودگی میں لہجہ انتہائی سخت اور توہین آمیز تھا۔ علامہ شفا نجفی
A thread of All Shia Ulemas responding to the meeting with Field Marshal Asim Munir and how he asked them to go to Iran if they feel for it so much in light of Israel/USA aggression
Starting with @AllamaRajaNasir who told him #TumIsraelJao
Today, in Friday congregations, the true scholars have presented the stance of the Pakistani nation regarding the American and Israeli aggression against Iran. The nation will not allow any general or government to enter a foreign war for personal interests.
#TumIsraelJao
پاکستان ہمارا ہے ؛ رہیں گے بھی پاکستان میں اور ساتھ یہ بھی کہیں گے کہ ایران مرد کا بچہ نکلا ہے جس نے تنہا دشمنوں کو تباہ کر کے رکھا ہوا ہے ❤️
#TumIsraelJao