`علامہ اقبال کی نظر میں افغانستان`
علامہ اقبال نے افغانستان کی جغرافیائی اہمیت اور اس کے تاریخی کردار کو جس بصیرت کے ساتھ بیان کیا تھا۔
وہ آج بھی ہمارے لئے رہنمائی کا ذریعہ ہے
افغانستان خطے میں ایک اہم مقام رکھتا ہے اور پاکستان کے ساتھ اس کے تعلقات خطے کے امن و استحکا�� کے لیے نہایت اہم ہیں۔
قائد جمعیت مدظلہ کا افغانستان کے 5ویں یوم آزادی کے موقع پہ خطاب
یہ بزرگ افغانستان کے وزیراعظم ہیں۔ آج #BBC کو انٹرویو میں کہا کہ صبح سے رات تک عوام کے کام کرتا ہوں، رات کو موبائل سرہانے رکھتا ہوں اور ماتحتوں سےکہا ہے کہ رات 2 بجے بھی کوئی ضروری کام ہو تو لازماً کال کریں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کہتے ہیں پانچ سال میں کبھی ماتحتوں پر ناراض نہیں ہوا۔
مجھے یقین ہے کہ پاکستان افغانستان کا سہارا ہوگا اور افغانستان پاکستان کا
اللہ اس بات پر گواہ ہے کہ ہم پاکستان اور افغانستان کے درمیان یکجاں ہونے کی خواہش رکھتے ہیں اور ان شاء اللہ ہم یکجاں ہو کر ہی اپنا مستقبل متعین کریں گے
قائدِ کی افغانستان کے پانچویں یومِ فتح کی تقریب ۔۔
اخے۔۔۔
کنٹینر سے گرنے کے بعد اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور وہ مر گیا تھا۔۔۔۔یہ
پی ٹی آئی کے تقریبا تمام بڑے رہنماوں اور اکاونٹس نے واویلا کیا۔
م��ر اس ویڈیو میں دیکھیں
وہ شخص نیچے گر اور اور دوسرے شخص نے اسے �� کر سنبھالا اور دونوں چلتے بنے۔۔۔
اب کذاب نسل ڈوب کر مر جائے۔
(اسد آر چوہدری)