یہ پولیس اسٹیٹ، مینگورہ شہر کے وسط کا مصروف ترین بنڑ چوک ہے، جہاں ایک حوا کی بیٹی کو کسی نے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ مقتولہ کا بیٹا اپنی ماں کی لاش پر دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے، لیکن نہ تو ایمبولینس ہے اور نہ پولیس، افسران شائد محو خواب ہیں۔ @swat@Swatpolicekpk@KPPolicePR
History-maker
Arshad Nadeem becomes the very first medallist ever for Pakistan in the history of the #WorldAthleticsChamps
🥇 @Neeraj_chopra1 🇮🇳
🥈 Arshad Nadeem 🇵🇰
🥉 Jakub Vadlejch 🇨🇿