جب ڈاکٹر شاہد مسعود سے یہ کہا گیا کہ آپ پیسے جمع کروا کر ضمانت حاصل کر سکتے ہیں تو جواب میں ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ
میں پیسے جمع کروا کر ضمانت تو حاصل کر سکتا ہوں لیکن ساری زندگی کے لیے مجھ پر ایک داغ لگ جائے گا۔ اس لیے میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر لوں گا
#RespectForDrShahid
ڈاکٹر شاہد مسعود کی سب سےبڑی خوبی یہ ہےکہ وہ اپنے ٹارگٹس پر رہتے ہیں۔ سیاسی بیان بازیوں اور سطحی ایشوز پر پروگرام نہیں کرتے
وہ پاکستان کو ہمیشہ ایک لارجر پکچر میں دیکھتے اور اس کا تجزیہ کرتےہیں
وہ نوکری نہیں کرتےبلکہ ایک مشن پر ہیں
اللہ ان کا حامی و ناصر ہو
#RespectForDrShahid
Its not just bot why we’re seeing him handcuffed & not other crooked politicians? Its bot the justice & norms. We seriously need to work on ourselves & society. Need to change the way of thinking, everyone is equal & should be treated the same. #RespectForDrShahid