اللہ اکبر۔۔۔۔۔ اس چھوٹے سے مجاہد نے اپنی بہن کو اکیلا چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ گول��وں کی بوچھاڑ میں اس کو بچا کر نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
کسی نے فلسطینی بچے سے پوچھا کہ تم بڑے ہو کر کیا کرو گے؟
بچے نے جواب دیا۔۔۔ میں فلسطینی ہوں۔ یہاں بچے بڑے نہیں ہوتے۔۔۔ 😥😰
جن علاقوں میں ہوا میں نمی زیادہ اور 80فیصد تک وہاں اے سی سے بہت بہتر یہ dehumidifier ہوتے یہ ہوا سے نمی جذب کر کے اسے پانی میں تبدیل کرتے 30 فیصد تک نمی بہترین ہوتی اے سی بھی یہ کام کرتا مگر بہت کم جب نمی کم ہوتی heat index کم ہو جاتا آپ کو گرمئ محسوس نہی ہوتی ہلکا پنکھا بھی راحت دیتا ہے پاکستان میں بھی ساون میں اس کا استعمال زیادہ بہتر ہوتا آپ کو حبس اور گھٹن محسسوس نہی ہوتی دمہ کے مریض ، بوڑھے بچوں کے لئے یہ لازمی لگا لیں سکون رہتا ہے
your phone number is personal and sometimes you want to connect without handing it over. that's why we're introducing usernames for WhatsApp.
starting this week, you can reserve a username to use later this year when we launch the feature. It takes just a few seconds, make sure you have the latest version of WhatsApp and then go to Settings > Account > Username.
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
غزہ کے بچے کھچے 15، 16 لاکھ مسلمان اب صرف ایک چھوٹے سے 30 فیصد علاقے میں محدود ہو چکے ہیں۔ ان کی چاروں جانب یہودی فوج اور راستے بند ہیں۔
ان سب کو یہاں ذبح کر دیا جائے گا اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے۔
قوم یوتھ کو مبارک باد
آپ نے اپنے لیڈر پر سنگین ترین غداری کا نیا مقدمہ بنوا دیا ہے۔
یہ ویڈیو اس بات کا اعتراف ہے کہ سائفر کی ایک ہی اصلی کاپی تھی جو عمران نیازی نے غائب کی تھی
اگر تم فلسطین کے مسلمانوں کو اکیلا چھوڑو گے تو تمہاری نمازیں، تمہارے روزے تمہارے حج سب بیکار ہیں۔ ان مسلمانوں کو اکیلا مت چھوڑنا ورنہ اللہ تمہیں اکیلا چھوڑ دے گا۔
اور یہ بہت بڑا خسارہ ہوگا۔
دشمن پر مکمل فتح سے پہلے جشن نہیں منائے جاتے۔۔ ہم نے جنگ نہیں جیتی ایک جھڑپ جیتی ہے۔۔ جنگ تو ابھی ہو رہی ہے۔ صرف کل رات ہم نے 21 شہید دیے ہیں۔۔ ہم جشن کس بات کا منا رہے ہیں؟ اگے اتنی خوفناک جنگ انے والی ہے کہ لوگ پچھلی تمام جنگوں کو بھول جائیں گے۔۔
فتح کا جشن منانے کا بہتر اور احسن طریقہ یہ تھا کہ قوم کو انے والی جنگ کے لیے تیار کرتے۔۔
نیشنل کریڈٹ کور سول ڈیفنس جانباز فورس اور مجاہد بٹیلینز بناتے۔ ملک میں خوراک اور تیل کے ذخیرہ جمع کرتے۔ پوری قوم کو میڈیکل فرسٹ ٹریڈ کی ٹریننگ دیتے۔ ہتھیار خریدتے جنگی بنکر اور مورچے اور پناگاہیں بناتے ہیں۔
یہ جشن منانے کا نہیں تیاری کرنے کا وقت تھا۔
مجھے خطرہ ہے اس بات کا کہ ہم ضرورت سے زیادہ جشن منا رہے ہیں اور اگے ہمیں بہت خوفناک نقصان ہو جائے گا۔ دشمن بھرپور تیاری کر رہا ہے اور کسی بھی وقت ملک میں داخل ہو سکتا ہے۔۔ اس کے کرائے کے قاتل اور خارجی دہشت گرد تو پہلے ہی روز ہمارا خون بہا رہے ہیں۔
اللہ پاکستان پر کرم فرمائے اور حکمرانوں کو عقل سلیم عطا فرمائے۔ یہ بالکل خطرات کو نہیں دیکھ رہے۔
پاکستان نے ایران کے لیے تجارتی راہداریاں کھول دیں یہ بہت ہی بڑا رسک اور امریکہ کو چیلنج بھی ہے یہ وہی تجارتی راہداریاں جن کے خلاف ایران انڈیا کے ساتھ مل کر سازش کرتا رہا چاہ بہار گوادر کا متبادل بناتا رہا اسے انڈیا کو دیا
اب بھی ایران سرکاری چینل سے پاکستان اور آرمی چیف کو گالیاں دلوا رہا ہے
نیکی جس سے کریں اس کے شر سے بچیں