وزیراعظم شہباز شریف کی سانحہ پمز پر پُرانے روپ میں واپسی، تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز سمیت 8 افسران معطل، عہدوں سے فارغ، محکمانہ اور فوجداری کارروائی کا حکم۔ اپنی جان پر کھیل کر بچے کی جان بچانے والی نرس کے لئے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے کا انعام، تحقیقاتی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کرنے بھی حکم دے دیا۔
او بھائی جان معافی دےدیو۔ سب سے ذیادہ سرکاری ملازمین محکمہ ایجوکیشن کے پا�� ہیں۔ بتائیں کیا کرپشن کر لیتے وہ؟
ایک ایک ملازم کم از کم چار چار پوسٹ کا کام کر رہا ہوتا۔
ملازمین بیچارے سخت محنت کرکے معمولی تنخواہ لیتے آپ پتا نہیں کیوں سرکاری ملازمین کے خلاف ہیں