میرے دوست! مضبوط رہو۔ تم نے ان لوگو�� کے سامنے جھکنے سے انکار کر کے، جنہوں نے تمہیں جیل میں ڈالا، جو کام کیا ہے وہ ہمارے ملک کے مستقبل کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دانشور اور مصنف طارق علی کا عمران خان کے نام پیغام۔
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
یہ کروا رہا ہے، وہ کروا رہا ہے۔۔۔ ارے، آپ روک کیوں نہیں رہے؟ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال