حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں کمی کردی نئی قیمت 231 روپے 71 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔۔۔ امیروں کی سواری کا فیول عام آدمی کے پٹرول سے 69 روپے سستا۔۔۔
یہ وطن تمہارا (ایلیٹ کلاس کا) ہے
ہم(غریب،عام لوگ) ہیں خوامخواہ اس میں۔
دنیا کا انوکھا ترین ملک جہاں اشرافیہ کے جیٹ فیول 231 روپے اور عام شہری کی گاڑی،موٹر سائیکل کا پیٹرول 300 روپے کا ہے۔۔ شاکر محمود اعوان
@ShakirAwan88
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ محض اتفاق ہے یا پھر سوچی سمجھی منصوبہ بندی اور سازش ہے،، جب سے PIA عارف حبیب اینڈ کمپنی کو فروخت کی گئی ہے اس کے بعد جیٹ فیول سستا اور پیٹرول مہنگا ہے، اب حکومت نے جیٹ فیول 231 روپے لیٹر کردیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 300 روپے ہے۔
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں پورا 100 یا 150 روپے سستا پٹرول ڈیزل چاہیے پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور
بڑے سے بڑے قلم فروش سے اپنے حق میں بیانیہ بنوانے کی سازش رچی جا رہی ہے
@HamidMirPAK نے امریکی سائفر پہ ننگے جھوٹ بولنے والے باوردی دہشتگرد سے کوئی سوال نہی کیا
الٹا خان کی چند (غلطیوں) کو غلط پیش کرکے اسکے خلاف نفرت جگانے کی کوشش کر رہا ہے !
پاکستانی فوج کے خلاف نہی، فوج کے
اقرار ، ابھی آپ نے کہا میری فیملی کے بارے بات ہوئی آپ نے مذمت نہیں کی
لیکن ابھی کچھ دن پہلے میں نے اپ کا پوڈ کاسٹ دیکھا ہے کہ رہے تھے عمران خان بشری بی بی کے گھر جاتا رہا ہے نکاح کے بغیر
آپ کس طرح پھر یہ الفاظ استعمال کرتے رہے ہیں
کس نے آپ کو حق دیا آپ عمران خان کے بارے ایسے بات کریں
ایثار رانا