Pakistan Railways has announced the launch of additional trains to accommodate the increased number of traveller due to the immense rush and overcrowding in trains during summer holidays.
#قوم_کی_آواز#PublicVoice
https://t.co/1t2R5TsVie
Google for Education and Pakistan’s Ministry of Federal Education have announced a strategic partnership to digitize education for millions of students.
The collaboration aims to assemble 500,000 Chromebooks locally by 2026, provide digital tools, train teachers in technology use, and implement innovative learning programs.
#قوم_کی_آواز
#PublicVoice
https://t.co/tuLKhF4G3i
With China’s cooperation, 820 new wagons will integrate into Pakistan Railways’ system by the end of the fiscal year 2025-26.
“The cooperation reflects Pakistan Railways’ dedication to modernisation and efficiency, setting a new standard in the country’s transportation sector
#قوم_کی_آواز
#PublicVoice
https://t.co/tuLKhF5dSQ
دیر: خوارج کے خلاف جاری آپریشن میں غیور مقامی عوام کی سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت پر خوارج شدید ذہنی اذیت کا شکار
#قوم_کی_آواز#PublicVoice
https://t.co/1t2R5TsVie
ٹی ٹی پی کے افغان سرزمین پر قائم دہشتگرد مراکز اور عالمی سطح پر پاکستان کے واضح موقف کے بعد خوارج کی جھوٹی وضاحتیں
#قوم_کی_آواز#PublicVoice
https://t.co/1t2R5TsVie
شمالی #وزیرستان کی تحصیل دوسلی میں مقامی کمانڈر نے تحصیل دوسلی اور گردونواح کے اسکولز کی طالبات سے ملاقات کی. ملاقات میں تعلیم کی اہمیت و افادیت اور بلخصوص لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے موثر تجاویز پر بات چیت کی گئی۔
#Waziristan#PakistanArmy#ILM_TOLO_DAPARA#علم_سب_کے_لیے
ضلع کرم کے علاقے ار��ازہ میں مقامی ونگ کمانڈر اور مقامی ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں علاقے میں امن و امان کو برقرار رکھنے، تعلیم کی اہمیت اور اس کے فروغ کے ساتھ ساتھ سول و عسکری ہم آہنگی کو پروان چڑھانے کیلئے موثر اقدامات پر غور کیا گیا.
#Kurram #Jirga #TribalFact
پاک فوج کی خیبرپختونخوا میں سال 2024 کے دوران دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں
پچھلے دو دہائیوں میں پاکستان کو شدید دہشت گردی کا سامنا رہا جس کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے افواج پاکستان نے مربوط اور منظم انداز میں مختلف آپریشنز کیے
اس دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار سے زائد افراد نے جانوں کی قربانی دی۔ لیکن جب سے اگست 2021 میں افغان طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا تو پاکستان میں دہشتگردی کی ایک نئی لہر جاگ اٹھی
دہشتگردوں کی کارروائیوں کے باوجود پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پر عزم ہے۔ پاک فوج کی جانب سے ان خوارجیوں کے خلاف سال بھر بلا تسلسُل کارروائیاں جاری رہی
یکم جنوری 2024 سے 31 مئی 2024 تک پاک فوج نے خیبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف 505 آپریشنز کے دوران 259 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا
#KhyberPakhtunkhwa #PakArmy #HalaMadrid #ایک_قوم_ایک_فوج