ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے اکاخیل میں گزشتہ روز سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈر ابوبکر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ آپریشن کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں فتنہ الخوارج سے منسوب ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں دہـشـت گـردوں کو شہری آبادی کے قریب سرگرم دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں بھاری اسلحے کے اسـتعمال کے مناظر بھی دکھائی دیتے ہیں۔
دہشـت گرد شہری آبادی کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں،
باڑہ اکاخیل کے علاقہ مداخیل میں گھر کے قریب مبینہ ڈرون حملے کی خبر جھوٹ اور من گھڑت ہے ۔
چند شر پسند عناصر ایسی افواہوں کے زریعے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں ۔
بنوں:تھانہ میریان کی حدود میں دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن کو دھـمـاکـہ خیز مواد سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں ضلع میں گیس سپلائی معطل ہوگئی۔
کیا عوام کیلئے مشکل پیدا کرنا اور ان کو نقصان پہنچانا ان خوارج کا جہاد ہے؟
پشاور میں منعقدہ جشنِ فتح کی پروقار تقریب نے قوم اور افواجِ پاکستان کے درمی��ن مضبوط رشتے کی ایک بار پھر خوبصورت عکاسی ک��۔
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری سمیت اعلیٰ عسکری و سول قیادت کی موجودگی میں پشاور کرکٹ سٹیڈیم حب الوطنی کے جذبات سے گونج اٹھا۔
#MarkaeHaq
افغان سرز مین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے شواہد ایک بار پھر سامنے آ گئے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں فتنہ الخوارج سے وابستہ ہلاک دہشتگردوں کی قبریں دکھائی جا رہی ہیں۔
Security forces conducted IBO at Zarmeen Gul Chowk, Tirah Akakhel, Khyber, targeting presence of 8–10 Lashkar-e-Islam KS
3 terrorists killed, others critically injured
The deceased have been identified as:
1.Khan Alam alias Rizwan
2.Rafiq alias Haqyar
3.Hamza
اسلامی اصولوں اور بین الاقوامی جنگی قوانین کے مطابق عام آبادی کو نشانہ بنانا جنگی جرائم میں آتا ہے، اور افغان طالبان مسلسل جنگی جرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں اور آئے روز پاکستان کے مختلف علاقوں میں سول آبادی پر گولہ باری کرتے ہیں
گزشتہ شب افغان طالبان نے ایک بار پھر شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں پاکستان کی سول آبادی کو نشانہ بنایا، جس میں ایک گولہ گولک خیل گاؤں میں اسکول کے پاس آ کر گرا، خوش قسمتی سے وہ پھٹ نہ سکا۔
افغان طالبان مسلسل مقامی سول آبادی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایک ماہ قبل بھی شمالی وزیرستان کے پاک افغان سرحدی علاقے، تحصیل غلام خان میں افغانستان کی جانب سے فائر کیا گیا ایک گولہ رہائشی آبادی پر گرنے سے ایک بچہ شہید جبکہ چار بچے زخمی ہو گئے۔
ضلع خیبر کے ترقیاتی فنڈز میں مشران کے نام پر بھتہ وصولی کا انکشاف۔ 5 کروڑ 80 لاکھ کے فنڈز میں مشران کے نام پر 88 لاکھ روپے بھتہ دینے کا مطالبہ؛ ٹھیکدار سے 11 پرسنٹ کی بجائے 30 پرسنٹ وصولی جاری؛ MPA اقبال آفریدی کے فوکل پرسن عرفان اللہ کی مبینہ آڈیو وائرل