پاکستان کو IMF دیوالیہ ہونے دے۔(عمران نیازی)
عمران نیازی نے IMF کو پاکستان کو قرضہ نا دینے کے لیے خط لکھنے کی ہدایات جاری کر دیں۔۔
پی ٹی آئی کا نیا نامزد چئیرمین "علی ظفر"خط کے مندرجات بتاتے ہ��ئے۔
اللہ کی لعنت اس کے پرموٹرز،سپورٹرز،ووٹرز،ہمدردوں پر۔۔۔
(اسد آر چوہدری)
تحریک انصاف والے دوست اس کلپ سے دور رہیں اور اسکو مت دیکھیں ⚠️⚠️
اگر آپ نے اس کلپ کو توجہ سے سنا تو آپ کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے 🔨🔨
کوئی دوست شئیر نا کرے ورنہ تحریک انصاف کے دوستوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا 🤫🤫
"جنگل میں آگ کی طرح پھیلانی ہے یہ ویڈیو"
بلاول زرداری صاحب راشد سومرو صاحب کو مخاطب کرکے کہہ رہے ہیں کہ ان پر الزام ہیکہ وہ لاڑکانہ میں دھاندلی سے نہیں جیتے لیکن این اے 193 کے یہ شرمناک مناظر آپ کے سامنے ہیں جہاں ٹھپے لگا لگا کر ڈبے بھربھر کر انہیں جتوایا جارہا ہے ، وہ ثبوت مانگ رہے تھے تو بلاول صاحب ثبوت آگئے ہیں اب کب اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرکے اس سیٹ سے مستعفی ہوں گے ۔
@BBhuttoZardari@SoomroOfficial
تحریکِ انصاف یا تحریکِ احیائے قادیانیت؟
*پی ٹی آئی کی اہم رکن اور عمران نیازی کی قریبی ساتھی شیریں مزاری نے قادیانیوں کے ٹی وی چینل Rabwa Times پر اعتراف کیا تھا کہ
پی ٹی آئی نے قادیانیوں کو حقوق دلانے کی بہت کوشش کی لیکن مسلمانوں کی طرف سے بہت زیادہ پریشر آ جاتا تھا
شیریں مزاری
جنرل باجوہ نے میرے کمر مین چھڑی گھونپتا رہا پر مین ایک پیج پر چلتا رہا ،:2023 #ForGullibleInsafians
اسمبلیاں بھی مین نے جنرل باجوہ کے کہنے پر تحلیل کیں : خان
ایسے ہی انٹرنیشن میڈیا خا�� کو #پپٹ نہی کہتا تھا