🚦 خبردار! ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اب مہنگی پڑ سکتی ہے۔
پشاور میں سیف سٹی کا خودکار ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم فعال ہو رہا ہے۔ کیمروں کی نظر سے بچنا مشکل!
آج ہی اپنی ڈرائیونگ کی عادات درست کریں، ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور جرمانے سے بچیں۔ 🛑
#Peshawar#SafeCity#Peshawar
Peshawar’s Safe City system has recorded 15M+ traffic violations in 2026 on a trial basis. Automated monitoring could help detect violations, improve enforcement, reduce congestion and make roads safer across the city. #Peshawar#SafeCity#TrafficMonitoring#KPK#kppolice
ذرا سی لاپرواہی، حادثے کا سبب بن سکتی ہے!
پشاور سیف سٹی کیمروں میں موٹر سائیکل سوار اور پیدل راہگیر کے تصادم کی فوٹیج محفوظ۔
ہیلمٹ پہنیں، رفتار کم رکھیں اور ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔
احتیاط کریں، محفوظ رہیں!
#PeshawarPolice#SafeCityPeshawar#TrafficSafety
سیف سٹی پراجیکٹ میں اینٹی ڈرون سسٹم شامل کر دیا گیا ہے، جو فضائی نگرانی کے ذریعے مشکوک ڈرونز کی نشاندہی اور انہیں ناکارہ بنائے گا۔ جلد ڈی آئی خان، بنوں اور لکی مروت سمیت دیگر اضلاع میں بھی شروع کیا جائے گا۔
اعجاز احمد، پروجیکٹ ڈائریکٹر سیف سٹی
#KPPolice#SafeCity
پشاور میں جلد ای چالان سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ٹریفک قوانین کی 16 خلاف ورزیوں پر خودکار ای چالان ہوگا، جو گاڑی کے رجسٹرڈ مالک کو موصول ہوگا۔ جدید کیمروں سے گاڑی اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھے افراد کی بھی واضح شناخت ممکن ہوگی۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر سیف سٹی اعجاز احمد
#KPPolice#EChallan
آئی جی پی نے خیبرپختونخوا پولیس کے استعدادکار بڑھانے کیلئے وفاق سے 40 ارب مانگ لئے
پولیس کو اینٹی ڈرون سسٹم اور جدید بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کریں گے۔ آئی جی پی
رقم کے حصول کیلئے وفاقی حکومت کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔ آئی جی پی
آئی جی پی نے خیبرپختونخوا پولیس کے استعدادکار بڑھانے کیلئے وفاق سے 40 ارب مانگ لئے
پولیس کو اینٹی ڈرون سسٹم اور جدید بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کریں گے۔ آئی جی پی
پاکستان میں پہلی بار پشاور سیف سٹی کنٹرول روم کو اینٹی ڈرون سسٹم سے منسلک کر دیا گیا۔ مشکوک ڈرونز کی نشاندہی، جیمنگ اور محفوظ لینڈنگ کی جدید صلاحیت حاصل کر لی گئی۔
یہ نظام ڈی آئی خان، لکی مروت اور بنوں میں بھی فعال ہے۔
#SafeCityPeshawar#KPPolice#PublicSafety#Peshawar
آئیز اِن دی اسکائیز
سیف سٹی ڈرون ٹیکنالوجی کی اہمیت
ڈپٹی ڈائریکٹر سیف سٹیز نوید گل کا اے آر وائی نیوز کے نمائندے عدنان طارق کے ساتھ خصوصی انٹرویو، جس میں انہوں نے سیف سٹی پشاور کے جدید اینٹی ڈرون سسٹم، جدید فضائی نگرانی اور امن و امان کے قیام میں ڈرون ٹیکنالوجی کے کردار پر گفتگو