آج میری خوشی کی کوئی حد نہیں 😍
ٹویٹر پر آنے کے بعد میری سب سے پہلی خواہش تھی
کہ میری شیردل نڈر اور بہادر لیڈر محترمہ مریم نواز صاحبہ مجھے فالو بیک دے
گریٹ لیڈر مریم نواز صاحبہ نے میری خواہش پوری کر دی
شکریہ میڈم مریم نواز صاحبہ 😘😍❤
@MaryamNSharif
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔ یہ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں۔ ان کے لشکر میں فرنٹ لائنز میں تربیت یافتہ دہشت گرد شامل ہیں جن کو انھوں نے پولیس اور ریاست پر حملہ آور ہونے کے لیے استعمال کیا ہے۔ کون سا ملک یہ برداشت کرتا ہے؟
ہمیشہ سے جو بات کہتی رہی ہوں، آج دُنیا کے سامنے آ گئی ہے۔ PTI سیاسی جماعت نا ہے، نا تھی اور نا ہو سکتی ہے۔ یہ ایک دہشت گرد جماعت ہے جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے۔ ریاست کو انکے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔
آپکی آنکھوں میں صاف صاف میں خوشی کی لہر دیکھ رہا ہوں ، ہم آپ سب کو مبارکباد کہتے ہیں کیونکہ ان انتخابات میں اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن کے ابھری ہے۔انشاءاللہ ہم مرکز میں بھی اور پنجاب کے اندر بھی سب کی خدمت کرینگے
#راہبر_ہمارا_نوازشریف
الحمدللہ وفاق اور پنجاب میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن حکومت بناکر ملک و قوم کی خدمت کا سفر پھر سے شروع کرے گی اور ہر وہ وعدہ پورا ہوگا جو عوام سے کیا ہے
#راہبر_ہمارا_نوازشریف
As opposed to the false perception deliberately built by a section of media last night, PMLN, Alhamdolillah emerging as the single largest party in centre and in Punjab. Some results awaited. MNS will head to PMLN HQ for the victory speech as soon as final results are received. Insha’Allah. Stay tuned 🐅
پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے۔ بات یہ کہ وہ سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی ہے۔ ملک، ریاست اور ادارے تم جیسے دہ��ت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔اب چُپ کر کے بیٹھ جاؤ!
پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔ م��اں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ جتنی بڑی چوری ہے اسکی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔ اسکو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔