الحمدللہ 🕋
خانہ کعبہ کے شاندار نظارے اور لاکھوں حجاج کرام اور نمازیوں کی روحانی توانائی سے گھرے ہوئے مسجد الحرام کے مقدس احاطے میں ہونے کا اپ رب العالمین کا بہت شکر گزار ہوں۔
اللہ ہماری دعائیں قبول فرمائے اور اس بابرکت وقت میں ہم سب کو برکتیں عطا فرمائے۔
جو بیمار ہیں ان کو شفا عطا فرمائے
جو بے روزگار ہیں ان کو اللہ رزق حلال عطا فرمائے آمین
@trollfootball2@TrollFootball What a fitting farewell! Marco Reus delivers a stunning free kick goal in his final Bundesliga match for Borussia Dortmund. A true legend, ending his tenure with a moment of brilliance. Thank you for all the memories, Marco!
🚨
کرغستان سے بہت ہی افسوسناک خبریں آرہی ہیں
رات کے اس وقت کرغزستان میں پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹس پر بدترین تشدد ہورہا ہے۔ حکومتِ پاکستان سے اپیل ہے کہ وہ فوراً وزیر خارجہ کو وہاں بھیجے اور پاکستانی سٹوڈنٹس کی حفاظت یقینی بنائیں
#kyrgyzstan#Pakistanis#Temperley#MiFotoBang
#FCKFCM #TwoworldsFinalEP