@KToKNews is Pakistan's No. 1 SmS Service catering latest local, international, sports, business and entertainment news round the clock. (Official Page)
سبزی منڈی نزد مدینہ مسجد،شاہ فیصل پولیس اسٹیشن کی حدود میں ڈکیت کی موجودگی کی اطلاع
مددگار 15 کا فوری ایکشن، 02 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی
مددگار 15 نے ڈکیت کو بمعہ پستول اور موٹر سایۂکل اپنی تحویل میں لے لیا
ملزم کو علاقہ پولیس کے حوالہ کردیا گیا
مزید قانونی کاروائی جاری ہے
کراچی،
*صدیق اکبر رض کانام کافر کو کیسے برداشت ہوگا*
کراچی کے علاقے گارڈن چڑیاگھر کی دیوار کے ساتھ کل رات کو لگائے گئے
*22 جمادی الثانی یوم وفات حضرت ابوبکر صدیق رض* کے پینافلیکس پھاڑدیئےگئے۔
PSL:
20% Tamashaaion Ko Stadium Me Match Dekhnay Ki Ijaazat Mil Gayi.
Event 20th February Se 22th March Tak Karachi or Lahore Me Jaari Rahe Ga.
Rpt Mufaddal iLyas
Development work on railway track at Gulbai towards Hawks Bay, due to which traffic is moving slow in single lane from both sides.
Please drive carefully.
Traffic staff is present and managing traffic.
TRAFFIC AWARENESS AND SOCIAL MEDIA UNIT DIG TRAFFIC KARACHI
وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے تحفہ تیار ہو گیا، بیس دسمبر کو چین میں تیار ہونے والے فائر ٹینڈرز کراچی پورٹ کے لیے روانہ ہونگے۔ جنوری 2021 کے آخر میں ارتالیس فائر ٹینڈرز اور دو واٹر بوائزرز کراچی پہنچیں گے
بریکنگ
کورونا وائرس کے شکار جاری۔
کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پابندی عائد کرنے والے خود شکار ہوگئے۔
محکمہ داخلہ سندھ کے ایڈیشنل ہوم سیکرٹری ڈاکٹر عثمان چاچڑ کورونا وائرس کا شکار
خود کو گھر میں ائیسولیٹ کرلیا۔
جسم درد اور کمزوری محسوس ہورہی ہے۔ ڈاکٹر عثمان چاچڑ
حب ۔ نادرن بائی پاس کے قریب 5 افراد ماہی گاڑھی ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق ہوگئے 4 افراد کی نعشوں کو نکال لیا گیا مزید ایک نعش کی تلاش کے لئے ایدھی کی بحری خدمات کی جانب سے ریسکیو کا عمل جار ہے ذرائع
اسلام وعلیکم!!!!
نئے اسلامی سال محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے، اللہ پاک اس سال ہم سب کو حج و عمرہ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین،
اسلامی سال 1441 مبارک ہو،
طالب دعا
اسامہ بن اظہر