روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟
اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے
حبیب اکرم
مجھے کچہری چوک میں سزائے موت دینی چاہئے اور میرے ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فیض عیسی کو بھی اسی چوک میں سزائے موت دینی چاہئے۔
لیاقت علی چٹھہ
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹ��ز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
یہ بلکل جائز غصہ ہے سب دھیان سے یہ سنیں۔
کوئی ناجائز مطالبہ نہیں
کوئی سیاسی بات نہیں
ایک ہزار دِنوں بعد بھائی کے لئیے یہ مطالبہ کرنا بلکل غلط نہیں
پوری قوم کا یہی مطالبہ ہے۔
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
نورین خان کی گفتگو 🚨
سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی آنکھ اور قید تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لئے کھڑے ہونا چاہئیے
پاکستانیو حالات یہاں تک آگئے ہیں اسے کس نے تھارٹی دی ہے کہ اس شخص کا فون اپنی جیب میں ڈال لے
یہ جرمانہ کرے لیکن کون پوچھے انہیں میرا کام تھا ویڈیو آپ تک پہنچاؤں آگے آپ سمجھتے اسکا کا کیا کرنا ہے
جہاں طیارہ گیرا تھا وہاں سے سینکڑوں کلو میٹر دور امریکہ نے ایک آپریشن کرنے کی کوشش کی ، جو بنیادی طور میں پائلٹ کو نکلالنے نہیں بلکہ ایک جوہری سائٹ سے جوہری مواد نکال کر لانے کا منصوبہ تھا، جس میں امریکہ ناکام ہوا، طیارے تباہ ہوئےجانی نقصان بھی ہوا۔ ایران سے صحافی مرتضیٰ نگری۔
مری میں جیکا گلی بازار کو پہلے مسمار کیا گیا اور پھر اس کی ری ماڈلنگ کے سلسلے میں ہوی مشین استعمال کی گئی اور یوں پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ کئ زد میں آ گیا ۔
لوگو بے یار و مددگار ہیں بیوی بچے مویشی سب لیکر سڑک پر رات گزرانے پر مجبور ہیں ۔
خُدا کے لئے حکام بالا تک یہ آواز پہنچائیں ۔
ظلم کی انتہا
یہ 8 سالہ بچی بتا رہی ہے کہ پولیس اہلکار نے اس بچی کو بالوں سے پکڑ کر مارا، اس بچی کا قصور یہ ہے کہ یہ آج اپنے والدین کے ساتھ اڈیالہ جیل پرامن احتجاج کیلئے آئی تھی
ہمیں جنگ بندی نہیں چاہیے ہمیں اپنے شہیدوں کا بدلہ چاہیے ایک ماں ہے جس کا 11 سالہ نو سالہ بیٹا جنگ میں شہید ہو گئے اور اس کا حوصلہ ہے کہ میرے ب��وں کا بدلہ لیا جائے جنگ بندی نہیں ہوگی
ایران اپنے نوجوانوں کا خون گرماتے ہوئے ایک کے بعد ایک ایسا کلام جاری کر رہے ہیں جس سے بندے کی روح کانپ اٹھے اللہ تعالی ایران کو ایسی کامیابی دینا کہ تمام عالم اسلام یاد رکھے کہ جو اللہ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اسے کوئی نہیں جھکا سکتا 👊🔥
https://t.co/0PmdZjbxKu
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی قوم اپنے پاؤر پلانٹس کی حفاظت کے لیے پاؤر پلانٹس کے آگے زنجیر بنا کر کھڑے ہوگئے!
آمریکہ پہلے ہمیں ٹارگٹ کرے پھر پاؤر پلانٹس!!
یہ ویڈیو پھیلائیں 🛑 ایران کے خلاف سازش ناکام بنائیں
سخت سردی میں کانپتی ہوئی یہ معصوم بچی اسی ملک کی شہری ہے آج اسی ملک میں پولیس والے جو اس کی حفاظت کے ضامن بنے ہوئے ہیں انہوں نے اس بدترین تشدد کیا
بچی بتاتی ہے میرے بال پکڑے گئے مجھے گھسیٹا گیا بعد میں میں نے ان پر پتھر پھینکے اور ایک کارکن نے مجھے اپنی گود میں اٹھا کر بھگا لیا یہ
" یہ باتیں کرتے وقت وہ سردی سے کانپ رہی تھی جتنا اس پہ تشدد ہوا تھا اپ اس کی آواز سے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں یہ ہے ہماری دلیر پنجاب پولیس "
سرکاری گیدیں اس ملک کو نوچ کر کھا گئی ہیں ۔
پٹرول کا بے جا بے تحاشہ غیر ضروری استعمال ، ڈیڑھ گھنٹے سے کھڑی سرکاری گاڑی جو کہ سٹارٹ کھڑی ہوئی تھی AC چل رہا تھا لیکن اس میں کوئی بندہ تک نہیں بیٹھا ہوا تھا اینکر نے پکڑ لی۔
یہ ہے کفایت شعاری جو حکومت چلا رہی ہے