اے کرسی کے پنجاری حُکمرانو
اب اپنی مکاری ڈرامے بازیوں سے باہر نکلو کہ میرا دیس ڈوب رہا ہے میری کلیاں مُرجھا رہی ہیں میری جھوپنڑی بِکھر رہی ہیں کُچھ تو شرم کر لو ہماری وجہ سے تو تُم نا اہل سے اہل ہوۓ تُم اتنے اُونچے ہوۓ کہ اب ہماری ہی آواز تمھارے اُونچے ایوانوں تک نہیں پُہنچتی
آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوب گیا، پشاور میں ڈوبنے والی بچی اٹک سے مل رہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں جنازوں کے ڈھیر لگ گئے بلوچستان اور سندھ میں لوگ دربدر ہوگئے ہیں
۔ عدالتوں، ایوان اقتدار اور میڈیا میں کرسی کی جنگ جاری ہے۔ مظلوموں ،غریبوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے کسی کے پاس وقت نہیں
تمام اہل اسلام کو کنڈی اتحاد تحریک کی طرف سے ایڈوانس عیدالضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو،
اللہ کرے کہ یہ عید کرہ ارض کے تمام انسانوں بلخصوص امت مسلمہ کے لیے امن، سلامتی اور خوشیوں کا پیغام لیکر آئے آمین ثمہ آمین۔
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی کےانتقال کی خبرسن کرنہایت دکھ اوردلی افسوس ہواہے۔ دوعشروں تک انکی آنکھیں اپنی بیٹی کی راہ تکتی رہیں،ہرحکمران نےوعدہ کرکےدھوکہ دیا، واشنگٹن جانےوالوں نےکبھی عافیہ صدیقی کا نام تک نہ لیا۔قوم کی بیٹی بارےیہ رویہ شرمناک ہے
تو ابھی اس وقت قانون اور عدلیہ کہاں چلی گئی۔؟
عدالت نے تو غدار کے خلاف سزا سنائی تھی
قانون تو یہ کہتا ہے کہ سزا اسکے سہولت کار کو بھی ملےگا۔
مشرف کی لاش تین دن کیلئے اسلام آباد D چوک میں لٹکانے کا عدالتی فیصلہ ہوا تھا
کنڈی اتحاد تحریک کور کمیٹی کے تمام معزز اراکین کو کور کمیٹی کے ممبرز بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔تمام معزز اراکین سے اپنے قوم اور وطن کی بہتر طریقے سے خدمات سر انجام دینے کی امید کرتے ہیں ۔
✌️کنڈی اتحاد تحریک کے تین بنیادی مقاصد✌️
اتفاق و اتحاد__🤝
امن__🕊️
تعلیم__🗞️
کنڈی اتحاد تحریک کا یوٹیوب چینل ہے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب(Subscribe) کریں اس کو لائیک کمینٹ اینڈ شیئر کریں۔کنڈی اتحاد تحریک اور اپنے علاقے کے تمام تر ایکٹیویٹیز اس چینل پر نشر کیے جائیں گے آپ تمام معزز دوستوں کا بہت بہت شکریہ !
https://t.co/ZweO6daLi2