اللہ تعالی سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی صاحب کو جزائے خیر دے کہ اُنہوں نے قومی نصاب کے تمام مضامین سے اسلامی موضوعات کو نکال کر اسلامیات تک محدود کرنے کے معاملہ پر دو ٹوک موقف اپنایا۔
وہ جوروپ زیرنقاب تھا
اسےدیکھنا میراخواب تھا
جو ملا تھاہجر کی شکل میں
میری چاہتوں کا عزاب تھا
یہ سوال تھا کہ ملا کرو
نہ ملا کروجواب تھا
جسے دیکھ کر میں تڑپ اٹھا
تیری آنکھ میں وہ حجاب تھا
میری پیاس تھی تیری تشنگی
تیرے پاس جام شراب تھا
تیرا پیار تھا میری شاعری
تیرا عشق میرا نصاب تھا
ساہو بنت عبداللہ المحبوب
جو کہ بزنسز وومن ہیں
جنکی دولت کا تخمینہ لگ بھگ 1 ہزار 2 سو 80 ارب روپے سے زائد ہے
موصوفہ کی بزنس اور رہائشی پراپرٹی جن میں ہوٹلز بھی شامل ہیں
مکہ مدینہ فرانس اور دیگر ممالک میں بھی ہیں
نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کرلی
#2021
https://t.co/BUvzZfgPHQ
ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے اور اگر کوئ سیاست دان اس طرح کی گھناؤنی سازش میں ملوث پایا گیا تو اس کو نکال کر باہر پھینکیں گے
اگر آپ میری اس بات سے متفق ہیں تو اس ٹویٹ کو ریٹوئیٹ کریں اور حکام بالا تک پہنچائیں
#israel_is_terorist_country