فخر زمان کے ساتھ انصاف ضروری ہے!
جو بیٹسمین افریقہ کی سرزمین پر دنیا کے بہترین اور خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے اکیلے ڈیڑھ، ڈیڑھ سو اور دو سو کے قریب رنز بنانے کی صلاحیت رکھتا ہو، اسے ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔ پھر اسی ٹیم نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر 200 رنز بنانا بھی مشکل بنا لیا۔
فخر زمان جیسے جارح مزاج اور میچ ونر بیٹسمین پاکستان کی ون ڈے کرکٹ میں بار بار پیدا نہیں ہوتے۔ اگر ہم دنیا کی بڑی ٹیموں کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں اور ورلڈ کپ جیتنے کا خواب رکھتے ہیں تو فخر زمان جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا۔
ورنہ نتائج وہی ہوں گے کہ بڑے ایونٹس میں ناکامی کے بعد جھکے سروں کے ساتھ واپس لوٹنا پڑے گا۔
#cricket #PakistanCricket #fakharzaman
Check out Qureshi sahib's video!
#Marwat, #peace#homeland@koolkopper#TikTok https://t.co/tsrDV3wz19 This post is shared via TikTok Lite. https://t.co/Aqt6TrHUpQ
#EidMubarak
May this #Eid_ul_Adha bring #peace, compassion, sacrifice, & countless blessings to you and your loved ones. May we all learn the true spirit of faith, humanity, and generosity.
Wishing everyone a joyful and blessed Eid. 🐐
قصہ "عین" کے "غین" ہونے کا:
پچھلے دنوں ہمارے ایک کرم فرما، جو سیاست سے زیادہ ستاروں کی گردش اور حروفِ تہجی کے گورکھ دھندوں میں الجھے رہتے ہیں، بڑے رازدانہ انداز میں کہنے لگے، "قاسمی صاحب! آپ نے نوٹ کیا کہ پچھلے چند برسوں میں ہمارے ملک کا ستارہ 'عین' کے گرد گھوم رہا تھا؟" +++
So proud of our dear friend, @spaelanay, pride of @KMC_pesh, ex president of @APPNA. He's been conferred the prestigious #Sitara_e_Imtiaz by @Pak_President, in recognition of his dedication & outstanding services to the nation.
🎗️🇵🇰