پاک فوج کا ایک اور شاندار کارنامہ! فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ ملک کے دفاع کو مزید ناقابل تسخیر بنانے اور دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کی طرف ایک اہم قدم ہے، بشیر بلوچ
Op Radd-ul-Fitna 3 - 13 Oct 26
Based on credible intel, operation conducted in Sazu Killi, Dom Kach. 2 FAH terrorists sent to hell in exchange of fire. Hunt continues!
Cowardly FAK terrorists attempted to attack a police station in Qila Abdullah. Brave policemen responded swiftly and effectively, forcing the terrorists to flee with heavy casualties. No loss on our side.
Hunt continues!
بی ایل اے کا گھناؤنا چہرہ!
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں نے بی ایل اے کو براہ راست لڑنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ حملے ناکام ہو رہے تو اب یہ دہشتگرد خواتین اور کم عمر لڑکیوں کو استعمال کر رہے ہیں!
کیوں؟
کیونکہ سیکیورٹی چیکنگ سے بچ جاتی ہیں، کارروائیاں آسان ہو جاتی ہیں۔
عمران خان نے خود اعتراف کیا تھا کہ TTP سے رابطے میں ہوں۔ آج تقریباً ختم شدہ دہشتگرد تنظیمیں دوبارہ کیسے زندہ ہوئیں؟ اسی مفاہمت کی پالیسی کی قیمت قوم آج تک بھگت رہی ہے۔
13 اکتوبر کو جنوبی وزیرستان، انگور اڈہ کراسنگ پر پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام۔ سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی فائرنگ سے دہشتگرد افغانستان کی طرف فرار۔
14 اکتوبر 2026 - بلوچستان
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے افسران و جوانوں نے ستمبر میں ڈیرہ بگٹی، صحبت پور، لورالائی، سبی، کوئٹہ، نوشکی، نصیر آباد میں شہداء کے گھروں کا دورہ کیا، قبروں پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور اہل خانہ سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
بلوچستان میں بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا، مسلح گروہوں کی جانب سے خواتین کو منظم طریقے سے پھنسا کر ناقابل واپسی قید میں رکھا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ خواتین کو پہاڑی علاقوں میں یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔
Pakistan Army successfully tests extended version of Fatah-II cruise missile with strike range of 600 to 800 kilometers, adding to defensive capabilities and testament to Pakistan's military superiority.
بدلتا بلوچستان - ایک طرف خوف کی فضا تو دوسری طرف وفا کی تعمیر۔ 2010 میں خوف کے سائے میں شہروں میں بی ایل اے کے جھنڈے نظر آتے تھے، آج 2026 میں نقصان کے باوجود پاکستانی پرچم بلند رکھنے والے بلوچ نئی حقیقت بیان کر رہے ہیں۔
Anti-Taliban resistance operations continue in Panjshir. Taliban military vehicle targeted in explosion in Abdullah Khel Valley. Several Taliban personnel including wanted commander killed or wounded in blast.
شہناز بلوچ معصوم بلوچ بچیوں کو آزادی کے جھوٹے خواب دکھا کر بی ایل اے کمانڈروں کی ہوس کا نشانہ بنا رہی ہے۔ جن بچیوں کو روشن مستقبل، عزت اور تحفظ ملنا چاہیے انہیں ورغلا کر استحصال کی دلدل میں دھکیلا جا رہا ہے۔ یہ کیسی آزادی ہے جہاں بلوچ بیٹیوں کی عزت محفوظ نہیں؟
Balochistan youth join Pakistan Army - 173 young men complete training and join national defense. GOC Quetta awards prizes for outstanding performance at Passing Out Parade.
CTD Karachi operation - BRG terrorist Fazal Haq Khan arrested with hand grenade. Investigation reveals foreign training and involvement in terror network.
Cowardly BLA thugs shamelessly weaponize sacred cultural respect for women using them to smuggle narcotics and coordinate suicide attacks. Defiling Baloch honor to fuel terror exposes them as absolute enemies of the Baloch nation.
#Balochistan
بی ایل اے کے خونخوار درندوں نے بھتہ دینے سے انکار پر پنجگور ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین حاجی سمیع اللہ کو شہید کر دیا۔ بلوچ شناخت کے دشمن، پیسے کے بھوکے، بیرونی فنڈنگ پر پلنے والے ان غنڈوں کا کوئی مقصد نہیں، یہ قتل اور بھتہ خوری کو "مزاحمت" کا نام دے رہے ہیں۔
آپریشن ردالفتنہ III کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر پلنتاک کے علاقے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد بلوچ عوام کو لوٹنے، خوف و ہراس پھیلانے اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے میں ملوث تھے۔ کارروائی میں 5 خوارج جہنم واصل اور ٹھکانہ تباہ۔