اہلیان ڈیرہ بگٹی کے لیے اچھی خبر! 🛣️
چیف منسٹر میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سوئی، ڈیرہ بگٹی سڑک پر کام شروع کر دیا گیا۔
اہلیان ڈیرہ بگٹی کی جانب سے چیف منسٹر میر سرفراز بگٹی کا اظہارِ تشکر۔ ❤️
#DeraBugti#Balochistan
غیر حاضری اور غفلت پر زیرو ٹالرنس!
11 ہزار غیر حاضر ملازمین کی تنخواہوں سے 29 کروڑ روپے کی کٹوتی، 100 سے زائد برطرف، مزید 402 کے خلاف کارروائی مکمل۔
عوامی خدمت میں غفلت کی کوئی گنجائش نہیں۔
#SarfrazBugti#Balochistan
شکریہ سرفراز بگٹی صاحب! 💚
گرین بس کی بدولت آج میں کم خرچ میں، بغیر کسی خوف کے اور آسانی سے اپنے کاروبار پر جا سکتا ہوں۔
یہ سہولت ہمارے لیے واقعی ایک بڑی آسانی ہے۔ 🚌💚
#GreenBus#SarfrazBugti#Balochistan
جہاں دشمن عناصر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہیں سیکیورٹی فورسز اور صوبائی انتظامیہ کے یہ مثبت اقدامات بلوچ نوجوانوں کو بااختیار بنا کر ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن کر رہے ہیں۔
#Balochistan
بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی مکمل، وزارتِ اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے روز اول ہی بلوچستان کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہوں گی اور بھرتیوں میں میرٹ کو ہر صورت مقدم رکھا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#Balochistan
ریکوڈک منصوبے کی سکیورٹی کے لیے 56 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی منظوری دے دی گئی۔
ای سی سی نے فنانس ڈویژن کی بچت سے فرنٹیئر کور بلوچستان (جنوبی) کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کی، جس سے ریکوڈک منصوبے کی سکیورٹی مزید مؤثر بنائی جائے گی۔
#Balochistan#WestFC
بریکینگ نیوز
بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کو 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس، دو ایڈہاک ریلیف الاؤنس بنیادی تنخواہ میں ضم اور 50 فیصد کنوینس الاؤنس اصافہ ماہ اگست کی تنخواہ میں شامل کردیا گیا ہے تمام ملازمین کو مبارک ہوں۔
#Balochistan
بلوچستان کے تمام ملازمین کو 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس، دو ایڈہاک ریلیف الاؤنس بنیادی تنخواہ میں ضم اور 50 فیصد کنوینس الاؤنس اصافہ ماہ اگست کی تنخواہ میں شامل کردیا گیا ہے .
#Balochistan
آج سرفراز بگٹی وزیرِاعلیٰ ہیں، مگر پاکستان سے وفاداری ان کے منصب کی محتاج نہیں۔ جوانی سے قبائلی علاقوں میں پاکستان کا پرچم تھامے، خطرات کے باوجود ثابت قدم رہے۔ عہدے آتے جاتے ہیں، کردار باقی رہتا ہے۔
#Balochistsn
بلوچستان میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وزیر اعظم کی موجودگی میں خطاب
#SarfrazBugti#PMShehbazSharif
بلوچستان میں بد امنی کیسے پھیلی ؟ اسکی ذمہ دار قوم پرست اور لوکل پارٹیاں ہیں ؟ شہری کا وزیر اعظم شہباز شریف کے سامنے دعویٰ ‘
#BalochistanUnrest#PMShehbazSharif
ماہ رنگ بلوچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟
بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت؟
عطا تارڑ کا اسلام آباد میں اراکین بلوچستان اسمبلی کے ورکشاپ سے خطاب
#MahrangBaloch#AttaTarar#Balochistan