حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں
’’خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ ان تمام روحوںکو جو زمین کی متفرق آبادیوں میں آباد ہیں کیا یورپ اور کیا ایشیاء ان سب کو جو نیک فطرت رکھتے ہیں توحید کی طرف کھینچے اور اپنے بندوں کو دین واحد پر جمع کرے یہی خدا تعالیٰ کا مقصد ہے جس کے لیے میں دنیا میں بھیجا گیا۔‘‘
ایک جملہ جس کا ذکر آپ اکثر فرماتے تھے کہ
’’ ق‘‘ قرآن کریم ’’ب‘‘ بخاری اور’’ر‘‘ روحانی خزائن، کے ذریعے قبر کی تیاری کرو اور خود بھی آخر دم تک آپ باقاعدگی سے ان تینوں کتب سے گویا چمٹے رہے۔
ذکرِ خیر محترم میر محمود احمد صاحب ناصر 👇
https://t.co/eOWGmrthbH
انجیر
جگر اورتلّی کے سدّوں کو کھولتا ہے
اس کی سفید قسم گردہ اور مثانہ سےپتھری کو تحلیل کرتی ہے اور زہر کے مضر اثرات سے بچاتی ہے
بادام اور اخروٹ کے ساتھ ملاکر کھانا فوائد کو بڑھا دیتا ہے
چند گھنٹے بھگوکر رکھیں تو انجیر پھول جاتی ہے جو دائمی قبض کے لیے مفید ہے
الفضل ڈائجسٹ 👇
https://t.co/EjKanjBBCL