اس وقت عالمِ اسلام کیلئےسب سےبڑی اورعظیم خوشی ملعون رشدی کاواصلِ جہنم ہوناھے،کیاپاکستان کےکسی چینل یاصحافی نےاس عظیم ترین کامیابی پرکوئ رپورٹنگ کی۔عظمتِ مصطفی اور نبی کا جھنڈا اونچا رھے گا۔ کا نعرۂ قلندرانہ لگانےکےبجائے سب اپنےاپنےبونےسیاسی لیڈروں کےگیت گارہےہیں۔ افسوس ��دافسوس
ٹیریان وائٹ کی مما کا انجن کھول کر فٹ کرنا ذاتی فعل ہے
پلے بوائے زندگی گزارنا ذاتی فعل ہے
بوتھم کے ساتھ جوا کھیلنا ذاتی فعل ہے
زینت امان سے رنگ رلیاں منانا ذاتی فعل ہے
سمندر کنارے صرف جھانکیے میں تتلیوں کے ساتھ بوس و کنار وٹامن ڈی کا حصول ہے اور ذاتی فعل تھا
مُرادسعید کی دال والی آندر پھاڑنا ذاتی فعل ہے
ریحام کے سامنے فل باڈی ویکس ذاتی فعل تھا
عائلہ ملک کے ساتھ کالا باغ ڈیم میں چھلانگ لگانا ذاتی فعل تھا
یار کی بیوی سے حجرہ میں یبن گٹیٹا کرنا اور لطیف کے سامنے چاٹی میں سے لسی نکالنا اور لسی اس وقت تک “ رڑکنا “ جب تک چٹیائی باہر نہ ڈل جائے ذاتی فعل تھا
ہاجرہ خان کتاب مطابق لیبری ڈور کا منہ دیوار جانب کروانا ذاتی فعل تھا
افشاں لطیف کو دو ماہ تک حبس بے جا میں وزیراعظم ہاؤس میں مقید رکھنا ذاتی فعل تھا
ڈی پی او پاکپتن کو پنکی پیرنی کی لڑکی کو آدھی رات کو روکنا اور پھر مانیکا کے ڈیرے پر معافی کیلئے بھجوانا بھی ذاتی فعل تھا
بھانجے کا ہسپتال پر حملہ ہونے کا ذمہ دار ماما نہیں ہے لیکن علی ڈار اپنے بھانجے کا جواب دہ بھی ہے اور اسحاق ڈار کو اپنے “ دوترے “ کے جرم پر پھانسی چڑھایا جائے
واہ بھئی واہ
کل جب دنیا بھر میں یوم پاکستان منایا جا رہا تھا برطانیہ کے تاریخی چرچ ویسٹ منسٹر پر پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا تب برمھنگم میں یہ یوتھیا ناصر پاکستان کی پرچم کشائی کی تقریب پر حملہ آور ہو گیا پاکستان کو گالیاں دیں
یوتھیے پاکستان کے دشمن دہشت گرد ہیں
🚨"جس بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا (جس میں اس کے جسم پر سگریٹ بجھانا او�� اس کے پاؤں میں دھاتی سلاخ داخل کرنا شامل تھا، اور یہ سب اس کے والد کے سامنے کیا گیا)
قابض حکام کی جانب سے جاری کی گئی ایک تاخیر سے شائع ہونے والی ویڈیو میں اس کی بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کیے جانے کا لمحہ دستاویزی شکل میں موجود ہے، جو غزہ کے مشرق میں “یلو لائن” کے علاقے میں پیش آیا، اس کے چند دن بعد جب اسے اس کے والد کے ساتھ حراست میں لیا گیا تھا۔
اس کی حراست کے دوران اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ اس کا والد اس وقت تک قابض حکام کی قید میں ہے۔"
اور ناظرین عمران نیازی کے بیٹے کاسم گولڈ سمتھ نے یورپی یونین سے پاکستان کے جی ایس پلس سٹیٹس کو منسوخ کرنے کیلئے شعلہ بیانی کر ڈالی
آج ثابت ہوگیا کہ اکرام اللہ نیازی کی نسل پاکستان کی بدترین دشمن ہے
اگر وہ یہوری ایجنٹ نہیں تھا اور جمائمہ نے اسلام بھی قبول کر لیا تھا اور دس سال شادی رہی تو کوئی مجھے بتانا پسند کرے گا کہ خان صاحب نے جمائمہ کے ساتھ کتنے عمرے ادا کئے یا وہ میاں بیوی کی حیثیت سے کتنی بار مکہ یا مدینہ گئے۔ 🤔 تاریخ اور سال بھی ڈھونڈ کر بتانا۔
اچھا چلو یہ بتاو کہ قاسم اور سلیمان نے کتنے عمرے کر لئے اب تک ۔۔۔ ٹیریان کو چھوڑو ۔۔۔
اگر کسی 🫵 کے پاس دلیل کے ساتھ جواب ہے تو پھر ہی پیش کریں۔
ایپسٹین فائلز میں عمران خان کا نام نہیں آیا!
وسیم اکرم کے انکشاف کے مطابق 1988 میں عمران خان جنوبی امریکہ کے ملک گیانا سے پونے گھنٹے کی فلائیٹ پر ایک گرل فرینڈ کے ساتھ اسکے نجی طیارے میں بیٹھ کر اسکے نجی جزیرے پر گیا جو جغرافئے کے مطابق ایپسٹن کا جزیرہ تھا عمران خان وسیم اکرم اور اعجاز خان کو باہر چھوڑ کر 8 گھنٹے اس جزیرے میں گم رہا لیکن ایپسٹین فائلز میں عمران خان کا نام نہیں آیا 🤔
دنیا میں اسرائیل کے سب سے بڑے ایجنٹ رابرٹ میکسویل کی بیٹی اور جیفری ایپسٹین کی پارٹنر گلین میکسویل کے ساتھ گلچھرے اڑاتے تصویر آ گئی لیکن ایپسٹین فائلز میں عمران خان کا نام نہیں آیا 🤔
جیفری ایپسٹین کو اسرائیلی جاسوسی نیٹورک کا حصہ بنانے اور شروع سے اسکی مالی مدد کرنے والا جیمز گولڈسمتھ عمران خان کا سسر جو ایپسٹین کی کرا��م پارٹنر گلیکسن میکسویل کے باپ رابرٹ میکسویل کا قریبی دوست تھا اس کی تصویر آ گئی لیکن ایپسٹین فائلز میں عمران خان کا نام نہیں آیا 🤔
برطانیہ میں گلیکسن میکسویل نے لندن کے مشہور نائیٹ کلب انابیلز کی مالکہ انابیل گولڈسمتھ کے ذریعے دنیا کی اشرافیہ سے تعلقات بنائے جو عمران خان کی ساس تھی لیکن ایپسٹین فائلز میں عمران خان کا نام نہیں آیا 🤔
جیفری ایپسٹین نے بینکنگ سیکٹر اور برطانوی شاہی خاندان سے تعلقات بنانے کے لیے برطانیہ میں یہودی "روتھس چائلڈ" خاندان کو استعمال کیا جو 19ویں صدی میں دنیا کی سب سے زیادہ دولت رکھنے والا انتہائی بااثر خاندان تھا اسی خاندان کے والٹر روتھس چائلڈ نے فلسطین کی زمین پر اسرائیل کی بنیاد رکھی اور اسی والٹر روتھس چائلڈ کی پڑپوتیوں کیٹ اور ایلیس روتھس چائلڈ کی شادیاں عمران خان کے سالوں بین گولڈسمتھ اور زیک گولڈسمتھ سے ہوئیں جو عمران خان کے تینوں بچوں کو پال رہے لیکن ایپسٹین فائلز میں عمران خان کا نام نہیں آیا 🤔
سابق سپرینٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف @AfshanLatif2023 نے کاشانہ میں چھوٹی لاوارث بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی استحصال اور پنکی پیرنی کے جانب سے کالے جادو میں اقرا کائنات سمیت دیگر معصوم بچوں کی بلی چڑھانے کا انکشاف کیا اور وہ چار سال تک یتیم بچیوں کی تصویریں بمعہ ثبوت لئے عدالتوں کا چکر لگاتی رہی، پولیس کو بھی عمران خان اور پنکی پیرنی کے کمرے سے راکھ اور ہڈیوں سمیت کالے جادو کے ثبوت ملے لیکن ایپسٹین فائلز میں عمران خان کا نام نہیں آیا 🤔
یہ کیسے ممکن ہوا کوئی بتا سکتا ہے؟🤔
ویڈیو تھوڑی لمبی ہے لیکن آپ کے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے لازمی دیکھیں اور فخر کریں کہ ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، ماشاءاللہ وزیر تعلیم پنجاب نے یوتھئے ایم پی اے کی فیکٹ اینڈ فگرز بتا کر چھترول کر کے بولتی اچھے سے بند کی ہے۔ اس کا لطف الگ اٹھائیں
اصل کہانی تو اب سامنے آئی۔ عمران کے بیٹے امریکہ میں قادیانیوں کے سرابراہ @DrMahmood40قادیانی کے دعوت پر آئے ہیں آصف قادیانی امریکہ میں عمران خان کی رھائی کے لئے لابنگ کررہاہے۔عمران خان اور قادیانی اگریمنٹ ہوا تھا کہ ہم قادیانیوں کو پارلیمنٹ تک لے کر آئینگے عاطف میاں کو بطور مشیر
یہ اس ملعون کا باپ ہے جس کی فزیکل بلاسفمی کا ثبوت جب عدالت میں پیش کیا گیا تو پیشکش کی گئی کہ اس ڈی این اے رپورٹ کو کہیں سے بھی چیک کرا لو لیکن اس نے اسے من و عن درست تسلیم کر لیا۔
بعد میں عاصمہ جہانگیر کی باقیات نے ٹریپمنٹ والا ڈرامہ شروع کیا تو اس کا باپ بھی بھی ٹریپمنٹ ٹریپمنٹ کا شور کرتے ہوئے ہائی کورٹ پہنچ گیا۔
لیکن جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ اعجاز اسحٰق نے سچ بتانے کا ایک در بند کیا ہے تو ہم ہر در سے یہ سچ ہر جگہ پہنچائیں گے!
اس ایک ویڈیو سے جتنی تکلیف ہوئی ہے، اس کا مجھے احساس ہے 🙂۔
جس طرح عدالت میں ان لوگوں نے جھوٹ بولے، ویسے ہی اس ویڈیو کے حوالے سے بھی بولے۔ میں نے کہیں تمبولی صاحب کی تکفیر نہیں کی اور ناں ہی ان کے نکاح پر کوئی فتویٰ دیا۔ ایک ممکنہ صورتحال سامنے رکھی ہے اور مشورہ دیا ہے کہ اہلِ ذکر سے رائے لے لیں۔
بہرحال اب یہ بات متنازعہ ہو ہی گئی ہے تو اس کا ایک ہی حل ہے؛ تمبولی صاحب قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلفاً کہہ دیں کہ انھوں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ انھیں معلوم ہے کہ یہ کیس اصلی ہیں اور یہ کہ ان پر کسی نے پیسہ نہیں بنایا ہے۔
الفاظ پر محدود رہنے کی بجائے ان کی سپرٹ پر جایا جائے۔
لو جناب، اب بال تمبولی صاحب کے کورٹ میں ہے 🙂