عوام کو پاکستان کی جیت مبارک، سب کرکٹ کے رنگ میں رنگے ہیں، ادھر قطر میں پاکستان نے بھارت کے چاروں شانے چت کر دیئے
بھارت نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
پاکستان نے فائنل 3 ،دو سے جیتا
دوہا قطر میں ہونے والے اس ایشین اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی
#Snooker#Doha#PakistanVsNamakHarams
رانا ثنا اللہ کو لاہور میں اے این ایف نے گرفتار کر کیا
رانا ثنا اللہ کا منشیات فروشوں سے تعلقات ہیں، اے این ایف ذرائع
منشیات فروشوں کے کالعدم تنظیموں سے بھی تعلقات کا شبہ، اے این ایف ذرائع
#RanaSanaUllah Rana Sana Ullah Arrested by #ANF
Hayee.. @SdqJaan tere Sadqe..
کیا بات کی ہے آپ نے
۔صرف تنخواہ کا حوالہ دیا آپ نے مجھے تو لگتا ہے اس انٹرویو کی بھی شائد کچھ ایڈوانس رقم موصول ہوئی ہو۔۔ باقی ماندہ اب تو شائد پھنس گئی ہو۔۔ ایسے نہیں شور برپا ہوتے۔۔
۔
گرفتار کا انٹر ویو اسکا تو ڈبل بنتا ہے۔۔ ویسے بھی گھر کی سیاست
Mr @HamidMirPAK
کیا پروڈکشن آرڈر آپ کو انٹرویو دینے کے لئے جاری ہوئے تھے ؟؟؟
زرداری کا انٹرویو کرنے والا صحافی اتنا بھی نہیں جان سکا کہ آصف علی زرداری پابند سلاسل ہے۔۔ اور وہ انٹرویو نہیں دے سکتا
#GeoNews#hamidmironline#capitaltalk closes