آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی….
یہ 22 دن پہلے لاہور سے اٹھا کر لائے، یہاں کسی کے گھر لے کر گئے، وہاں پہلے ہی منشیات چھپائی تھیں۔ ان لوگوں نے مجھے کہا آپ بنی گالہ کا بولیں، بنی گالہ کے شخص کا نام لیں۔ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی چیخ و پکار
آپ کا رویہ آپ کی شخصیت کا x-Ray ہے جو آپ کی سوچ ، نیت اور جز بات کو ظاہر کر دیتا ہے
اللہ کریم ہمیں اچھا سوچنے اچھا بولنے اور اچھا رویہ عطا کرے اور بری نیت اور برے اعمال سے بچاے
آمین
میں نے بولا بھی تھا کہ تعویز کو واٹرپرو�� کوٹنگ کرکے شیشہ ٹیپ سے میٹر کو چپکانا ہے پھر کہتے ہیں کہ بابے کا تعویز کام نہیں کرتا #fyp #viral #trending #today #funny
اسرائیل پر ایران اور حزب اللہ کے حملے جاری۔ اسرائیل ان دو طرفہ حملوں کا زیادہ دیر مقا��لہ نہیں کرسکتا۔
اس لئے اسرائیل نے شام کے صدر جولانی اے گزارش کی ہے کہ وہ حزب اللہ کے خلاف محاذ کھولے۔
اور کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ جولانی اسرائیل کا ایجنٹ نہیں ہے۔ #foryou #fbreelsfypシ #re