ملک توڑنے والے فوجی جرنیلوں کو پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹ کر دفنایا گیا۔۔۔میاں نواز شریف
ساری زندگی اداروں پر حملہ کرنے والے اور فوج کو گالیاں نکالنے والے آج محب وطن ہو گئے۔۔؟؟؟
کور کمانڈر ہاوس پر چند لوگ 7 یا 8 گھنٹے دھاوا بولتے رہے لیکن آئی جی نے کچھ نہیں کیا، کیونکہ یہ سازش میں ملوث تھے۔
قوم نے سب دیکھا، آپ سب لوگوں کو سارا وقت بیوقوف نہیں بنا سکتے!
#May9th_FalseFlag
بیڈرومز میں کیمرے لگانے والے اور عدت کے مقدمات چلانے والے تحریک انصاف کو حد نہ سکھائیں
اور معیشت کا اتنا ہی درد ہوتا تو بیرونی اشارے پر رجیم چینج نہ کرتے جسکے بعد آج تک برامدات اور ترسیلات زر کا لیول دوبارہ ٹچ نہیں ہو سکا۔
قوم کو سب معلوم ہے کہ درد کس چیز کا ہے
#May9th_FalseFlag
#PAKWatch🇵🇰: In Pakistan, the MILITARY IS JUDGE, JURY, AND EXECUTIONER.
No wonder Pakistan ranks an ABYSMAL 133 out of 180 countries in @anticorruption's 2023 Corruption Perceptions Index.
اگر سائفر سچ ہے تو مداخلت ہوئی
اگر مداخلت ہوئی تو انہوں نے کی��ں ہونے دی اور یہ کیوں پاکستان کے خلاف آلہ کار بنے
آج عدالت نے سائفر کو سچ مان لیا ہے تو کیا ان تینوں کو پاکستان کے خلاف سازش کرنے پر پھانسی نہیں ہونی چائیے ؟
نیب بشری بیگم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے رہا تھا جس کا مقصد کیمروں کے سامنے گرفتار کر کے ان کی تذلیل کرنا تھا، ادھر بشری بیگم نے خود اڈیالہ جیل پہنچ کر گرفتاری دیدی..
شاہ صاحب کے بعد بشری بی بی بھی وفا کر گئیں...
#PakWatch🇵🇰: Welcome to the Banana Republic of Pakistan.
A Pakistani “KANGAROO” court has sentenced Imran Khan to 10 years in prison just days before the country’s general election on February 8, 2024.