اہلِ دل، دل کی نزاکت سے ہیں واقف ورنہ
کام لفظوں سے بھی لے سکتے ہیں خنجر جیسا
میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے
ایک قطرہ ہی سہی، ہُوں تو سمندر جیسا
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
https://t.co/OQtVN4Gskd
"Life is for those who move, advance, accept, dive, stumble, rise, and persevere, until they finally succeed.."
Connect with the family and friends
https://t.co/JtqRhzVIUh
دل کی دنیا میں تری یاد کا چرچا ہی رہا
ہم جہاں بھی گئے، تیرا ہی تذکرہ ہی رہا
رات بھر چاند سے کرتے رہے تیری باتیں
دل میں اک درد تھا، آنکھوں میں اجالا ہی رہا
وقت بدلا تو کئی لوگ بدلتے دیکھے
تو مگر دل میں ہمیشہ میرا اپنا ہی رہا
https://t.co/HYsnh35sxJ
ترستی آنکھیں , اداس چہرہ , نحیف لہجہ , بغیر تیرے
بکھری زلفیں , لباس اجڑا , وجود خستہ , بغیر تیرے
عمیق جنگل, گھپ اندھیرا, ﮈوبی سانسیں,ضعیف دھڑکن
برہنہ پاؤں , بے نام منزل , نشاں نہ رستہ , بغیر تیرے
خاموش بلبل , سرد پت جھڑ, بے رنگ موسم,ویران گلشن
نہ پھول خوشبو , ہوا نہ بادل نہ کوئی نغمہ , بغیر تیرے
امید مدھم ,مزاج برھم, مایوس جیون , بے آس ہر دم
نہ کوئی خواہش نہ کوئی حسرت, نہ ہے تمنا , بغیر تیرے
کالی صبحیں , سرخ راتیں , وقت ساکن , اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر , ہر ایک لمحہ , بغیر تیرے
تعویز الٹے , ادھوری منت , وظیفے , جادو ناکام سارے
نہ استخارہ ہی کام آیا , نہ کوئی دھاگہ , بغیر تیرے
عجیب قسمت , نصیب الجھا , غلط لکیریں میرا مقدر
ہاں گردشوں میں یہ آگیا ہے میرا ستارہ , بغیر تیرے
ہجر کامل , فراق حاوی , جدائی یکسر , طویل دوری
خواب قربت , وصال حسرت , رضا ہے تنہا , بغیر تیرے
https://t.co/tbxWhfoSuo
Log bolte hain space me oxygen nahi hoti, par hamare space me bohot saara entertainment hai! Aao, suno aur follow karke family ka hissa bano! 🚀🌟
https://t.co/R9j4f8cxpA
عاشقانہ سامزاج ہےاداؤں میں
وہ ملائیں گےسرور بھی فضاؤں میں
کہ نشہ اکھیوں میں زیادہ ہے شراب سے
اورجلوے کمال لاجواب سے
میں نے سنا ہےوہ آئےہیں پنجاب سے
گزارشوں پہ غورکیجئے
ہمیں چیٹھیاں ملی ہیں مہتاب سے
کوئی بچ نہیں پائےگاشباب سے
آج آئےہیں حضور بےنقاب سے
گزارشوں پہ غور کیجیے۔🤌🖤🥀